منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

عشرہ رحمت اللعالمینؐ، ملک بھرمیں عقیدت و احترام سے منانے کا اعلان

8 مہینے پہلے
A A
عشرہ رحمت اللعالمینؐ، ملک بھرمیں عقیدت و احترام سے منانے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزارت مذہبی امور نے عشرہ رحمت اللعالمین ﷺآج سے پورے مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کا اعلان کیا ہے۔
یہ عشرہ ملک بھر میں بھرپور دینی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس قرار دادوں کی روشنی میں ملک بھر میں سیرت النبیؐ کی محافل کا انعقاد ہو گا۔
وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ وزارت مذہبی امور نے 1447 ہجری کو 1500 ویں ولادت و با سعادت کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے،اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات یکم تا 12 ربیع الاوّل قومی و صوبائی سطح پر جاری رہیں گی۔
وزیر مذہبی امور نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اس کا سب سے اہم حصہ پچاسویں سیرت النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد ہوگا، اس کانفرنس میں اہم سیاسی و سرکاری و بین الاقوامی شخصیات شریک ہوں گی، چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر کو بھی سیرت النبیﷺ کانفرنسز کے انعقاد کی ہدایات کی گئی ہیں۔
وزیر مذہبی امور نے کہا کہ 11 ویں ربیع الاول کی شب خصوصی محفل نعت کا انعقاد کیا جائے گا، وزارت مذہبی امور کے ساتھ مل کر چاروں صوبوں بشمول کشمیر و گلگت بلتستان میں تقاریب منعقد کی جائیں گی، ان تقاریب سے امن، محبت اور رواداری کا پیغام دیا جائے گا۔

موضوعات : eideidmiladulnabiislamabadsardaryousaf
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meeting chaired by Prime Minister, consultations on accelerating development projects
پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر مشاورت

21 اپریل , 2026
Prime Minister's telephone call with Iranian President
تازہ ترین

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
Earthquake in many areas of Pakistan
تازہ ترین

پاکستان کے کئی علاقوں میں زلزلہ

18 اپریل , 2026
Pakistan is striving for peace in the region, says Foreign Office spokesperson
تازہ ترین

پاکستان خطے میں امن کیلئے کوشاں ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

16 اپریل , 2026
High-level selection board meeting for officer promotions called on April 27
تازہ ترین

افسروں کی ترقیوں کیلئے اعلی سطحی سلیکشن بورڈ کا اجلاس 27اپریل کو طلب

15 اپریل , 2026
Meeting chaired by Ishaq Dar reviews regional situation
تازہ ترین

اسحاق ڈارکی زیر صدارت اجلاس ،علاقائی صورتحال کا جائزہ

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
ٹرمپ کا ایک مرتبہ پھر پاکستان، بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے جانے کا تذکرہ

ٹرمپ کا ایک مرتبہ پھر پاکستان، بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے جانے کا تذکرہ

یہ بھی پڑھیں

Ali Amin Gandapur's request for exemption from attendance approved

علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

21 اپریل , 2026
The ground in Iran has started to swell, raising alarm bells

ایران میں زمین پھولنے لگی ،خطرے کی گھنٹی

21 اپریل , 2026
Pakistan Navy successfully tests cruise missile Timur

پاک بحریہ کا کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ

21 اپریل , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, consultations on accelerating development projects

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر مشاورت

21 اپریل , 2026
PSL 11, Lahore Qalandars continue batting against Gladiators

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔