ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

3 گھنٹے پہلے
A A
مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے، تبدیلی ممکن ہے، جوہری معاملات بعد کے مراحل میں زیر بحث آئیں گے۔ ایران کے ایٹمی معاملے کو ملتوی کر دیا گیا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہاامریکا کے ایٹمی مطالبات ہمیں قابل قبول نہیں ۔ معاہدے میں لبنان سمیت ہر محاذ پر جنگ کا خاتمہ شامل ہو گا۔

عباس عراقچی نے مزید کہا ایران امریکا کے خلاف جنگ کا فاتح ہے، ایران امریکا جنگ کے بعد مزید مضبوط ہو کر ابھرا ہے۔

عباس عراقچی نے کہا آبنائے ہرمز کی مینجمنٹ جنگ سے پہلے کے دور میں واپس نہیں جائے گی۔ ایران آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ گزرگاہ یقینی بنائے گا۔ہماری تلوار ہمیشہ آبنائے ہرمز پر لٹکتی رہے گی، آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کی خودمختاری ہے۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے بات چیت میں زیادہ تر امور پر سمجھوتے طے پا گئے ، داخلی مشاورت حتمی نتیجے تک پہنچنے کے آخری مرحلے میں ہے۔

موضوعات : ABBASIRAQCHIdealiranUSADEAL
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم
اہم ترین

پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
US, Iran deal finalised
تازہ ترین

امریکا ،ایران ڈیل فائنل

13 جون , 2026
Islamabad MoU very close to final approval, says Iranian Foreign Minister
تازہ ترین

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت اپنی حتمی منظوری کے انتہائی قریب ہے، ایرانی وزیرخارجہ

12 جون , 2026
ایرانی وزیر خارجہ کا کل دورہ پاکستان متوقع
اہم ترین 2

ایرانی وزیر خارجہ کا کل دورہ پاکستان متوقع

12 جون , 2026
ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران
اہم ترین 2

ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران

11 جون , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان

11 جون , 2026
اگلی خبر
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026
Great news for solar users, big relief approved in the budget

سولر والوں کیلئے زبردست خبر ،بجٹ میں بڑا ریلیف منظور

13 جون , 2026
چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In