ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

محسن نقوی،سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ، کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش

5 مہینے پہلے
A A
محسن نقوی،سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ، کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ(پاک ترک نیوز )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آئی جی بلوچستان پولیس نے کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی۔

اجلاس میں معصوم لوگوں پر بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی گئی اور شہداء کے خاندانوں سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا گیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وفاقی حکومت دکھ کی گھڑی میں بلوچستان حکومت کے ساتھ کھڑی ہے، درندوں نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا کر بدترین سفاکیت کا مظاہرہ کیا۔ شہداء کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

موضوعات : Mohsin NaqviSarfaraz Bugti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Interior Minister Mohsin Naqvi orders completion of the agreement to extend Margalla Road to the Motorway by December 31.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مارگلہ روڈ کی موٹر وے تک توسیع کا معاہدہ31دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پاک چین بی ٹو بی شراکت داری کا حجم 13 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا،اسحاق ڈار

پاک چین بی ٹو بی شراکت داری کا حجم 13 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا،اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیں

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issues a major directive to provide affordable flour and wheat to the public.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

10 اکتوبر , 2026
Several leaders, including party chief Abhijit Dapke—who is as insignificant as a cockroach—have been arrested.

کاکروج جتنا پارٹی کے سربراہ ابھجیت دپکے سمیت متعدد رہنما گرفتار

10 اکتوبر , 2026
Pakistan's prisons are holding prisoners well beyond their capacity. Human Rights Commission report.

پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160سے زیادہ قیدی موجود ہیں۔ انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ

10 اکتوبر , 2026
Maaz Sadaqat follows in Saim Ayub's footsteps; 'No-Look Six' video goes viral.

معاذ صداقت بھی صائم ایوب کے نقش قدم پر ،نو لک سکس کی وڈیو وائرل

10 اکتوبر , 2026
پاکستان ڈیجیٹل خدمات فراہم کرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل، عالمی بینک کی رپورٹ

پاکستان ڈیجیٹل خدمات فراہم کرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل، عالمی بینک کی رپورٹ

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔