منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ایرانی حملوں سے نقصانات ،امارات میں تحقیقاتی کمیٹی قائم

5 دن پہلے
A A
ایرانی حملوں سے نقصانات ،امارات میں تحقیقاتی کمیٹی قائم
Share on Facebookwhatsapp

ابو ظہبی (پاک ترک نیوز )متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملوں کے نقصانات پر قومی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی، حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی حملوں کے شواہد محفوظ کیے جائیں گے۔

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور نائب وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید النہیان نے ایرانی جارحیت اور اس سے ہونے والے نقصانات کی دستاویز بندی کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کرنے کا حکم نامہ جاری  کیا

کمیٹی کا مقصد شواہد کو اعلیٰ ترین قانونی اور تکنیکی معیار کے مطابق محفوظ کرنا اور بین الاقوامی قانونی احتساب کے لیے ایک جامع قومی ریکارڈ تیار کرنا ہے۔

کمیٹی کی ذمہ داریوں میں حملوں اور فوجی کارروائیوں کی نگرانی اور دستاویز بندی، انسانی، مادی اور معاشی نقصانات کا تخمینہ لگانا، تکنیکی، طبی اور فارنزک شواہد و رپورٹس جمع اور تجزیہ کرنا شامل ہے۔

حکم نامے کے مطابق کمیٹی شواہد کی قانونی تحویل اور ان کی سالمیت کو یقینی بنانے کی بھی پابند ہوگی، اماراتی اٹارنی جنرل قومی کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔

موضوعات : attackinvestigation committeeiranatackuae
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran's befitting reply to America Ready for war
تازہ ترین

جنگ کیلئے تیار ہیں،ایران کا امریکا کو کرارار جواب

12 مئی , 2026
اسرائیل کے لبنان پر حملے ،مزید 3افراد شہید
تازہ ترین

اسرائیل کے لبنان پر حملے ،مزید 3افراد شہید

11 مئی , 2026
اسرائیل  کے لبنان پر حملے،مزید 24 شہری شہید
اہم ترین 3

اسرائیل  کے لبنان پر حملے،مزید 24 شہری شہید

10 مئی , 2026
امارات کا ایران کے2میزائل ،3ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
تازہ ترین

امارات کا ایران کے2میزائل ،3ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

8 مئی , 2026
US Central Command claims to have targeted Iranian military installations
تازہ ترین

امریکی سینٹرل کمانڈ کا ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

8 مئی , 2026
Prime Minister condemns missile attacks on UAE
تازہ ترین

وزیراعظم کی امارات پر میزائل حملوں کی مذمت

5 مئی , 2026
اگلی خبر
جھل مگسی میں ٹریفک حادثہ ،پانچ افراد جاں بحق ،اٹھارہ زخمی

جھل مگسی میں ٹریفک حادثہ ،پانچ افراد جاں بحق ،اٹھارہ زخمی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، عالمی فورم میں شرکت سے معذرت

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، عالمی فورم میں شرکت سے معذرت

12 مئی , 2026
 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

12 مئی , 2026
وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In