بدھ , 6 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کا پشاور میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان

7 گھنٹے پہلے
A A
US announces closure of US Consulate in Peshawar
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبر پختون خوا سے متعلق سفارتی امور کی ذمے داری اب اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے کو منتقل کر دی جائے گی۔فیصلے کو سفارتی عملے کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور وسائل کے مؤثر استعمال کے تناظر میں اہم قرار دیا گیا ۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی کے باوجود پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی ترجیحات برقرار رہیں گی، امریکا خیبر پختون خوا کے عوام اور حکام کے ساتھ روابط جاری رکھے گا تاکہ معاشی تعلقات کو فروغ دیا جا سکے۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ علاقائی سلامتی مضبوط بنانے کے لیے خیبر پختون خوا کے عوام اور حکام سے روابط جاری رہیں گے، امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے خیبر پختون خوا کے عوام اور حکام سے روابط جاری رکھیں گے۔

موضوعات : #peshwaramericaembassy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump announces suspension of Project Freedom
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا پراجیکٹ فریڈم روکنے کا اعلان

6 مئی , 2026
Shooting at US Vice President's security guards
تازہ ترین

امریکی نائب صدر کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ

5 مئی , 2026
US President says Iran will not be allowed to use nuclear weapons
تازہ ترین

ایران کو جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے ،امریکی صدر

5 مئی , 2026
Israel approves purchase of fighter jets from the US
تازہ ترین

اسرائیل نے امریکا سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کی منظوری دے دی

3 مئی , 2026
New security system at Pakistani airports, American company ready to invest
تازہ ترین

پاکستانی ایئر پورٹس پر سکیورٹی کا نیا نظام ،امریکی کمپنی سرمایہ کاری کیلئے تیار

2 مئی , 2026
Iran offers to discuss opening Strait of Hormuz if conditions ease, blockade lifted
تازہ ترین

ایرانی شرائط میں نرمی ،محاصرہ ختم کرنے پر آبنائے ہرمز کھولنے پر گفتگو کرنے کی پیشکش

2 مئی , 2026
اگلی خبر
Supreme Court and Federal Constitutional Courts declared equal

سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالتیں ہم پلہ قرار

یہ بھی پڑھیں

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

6 مئی , 2026
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

6 مئی , 2026
معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

6 مئی , 2026
Turkey launches advanced ballistic missile capable of hitting 6,000 kilometers

ترکیہ کا جدید بیلسٹک میزائل لانچ6ہزار کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت

6 مئی , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Saudi counterpart

ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

6 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔