پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرینگے ،چیئرمین پی سی بی

3 گھنٹے پہلے
A A
New venues to be added to PSL next year, says PCB chairman
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ فائنل میچ میں شائقین کرکٹ نے کمال نظم و ضبط اور زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ شائقین نے دونوں ٹیموں کو دل کھول کر داد دی اور کھیل کو بھرپور انجوائے کیا۔
محسن نقوی نے کہا کہ مشکل ترین وقت تھا، لیکن اللّٰہ نے مدد کی، پی ایس ایل کا انعقاد اچھے انداز میں ہوا۔فائنل میں 32 ہزار 600 شائقین نے میچ دیکھا۔ اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز کو بھی شامل کیا جائے گا۔
چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ وزیر اعظم سے کراؤڈ کی اجازت لینا مشکل تھا، وزیر اعظم چاہتے تھے کہ پیٹرول کا کم سے کم استعمال ہو۔

موضوعات : #Mohsinnaqvipsl
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

3 مئی , 2026
پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل

3 مئی , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

2 مئی , 2026
Peshawar Zalmi and Hyderabad Kingsmen to face each other in PSL 11 final tomorrow
تازہ ترین

پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگزمین پی ایس ایل 11 کے فائنل میں کل مد مقابل

2 مئی , 2026
I want Babar Azam to win the trophy, the poor guy has been trying for a long time, Shadab Khan
تازہ ترین

چاہتا ہوں بابر اعظم ٹرافی جیتے ،بیچارا کافی عرصہ سے کوشش کر رہا ہے ،شاداب خان

2 مئی , 2026
Tim Paine described the Pakistan Super League experience as enjoyable
تازہ ترین

ٹم پین نے پاکستان سپر لیگ کا تجربہ خوشگوار قرار دے دیا

30 اپریل , 2026
اگلی خبر
Babar Azam named best batsman of PSL 11

بابر اعظم پی ایس ایل 11کے بہترین بیٹر قرار

یہ بھی پڑھیں

Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

4 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

4 مئی , 2026
French President We will not be part of any operation to use force in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمزمیں طاقت کے استعمال کے آپریشن کا حصہ نہیں بنیں گے ، فرانسیسی صدر

4 مئی , 2026
How powerful is the passport of which country

کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقتور؟

4 مئی , 2026
Indian citizen arrested from Rawalpindi

راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔