جمعہ , 12 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف زہریلا بیانیہ بے نقاب

2 مہینے پہلے
A A
Indian media's toxic narrative against Pakistan exposed
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پہلگام فالس فلیگ پر بھارتی میڈیا کا حقائق کے برعکس پاکستان کیخلاف زہریلا بیانیہ بے نقاب ہو گیا۔
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی کے کٹھ پتلی گودی میڈیا نے مضحکہ خیزاور گمراہ کن پروپیگنڈا کیا،جنگی جنون میں مبتلا بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف بدلہ لینے اور حملہ کرنے کیلئے اشتعال انگیزی پھیلائی،بھارتی میڈیا مودی کے مذموم سیاسی عزائم کیلئے مسلمان دشمنی کے زہر کو بھی معاشرے میں بھرتا رہا ۔بھارتی صحافیوں اور حکام کی میٹنگ کی اندرونی کہانیوں نے بھارتی سکیورٹی ناکامی کی قلعی کھول دی۔
بھارتی میڈیا نے صحافتی اقدار کو پس پشت ڈال کر منصوبہ بندی کے تحت پاکستان مخالف منفی بیانیہ پھیلایا۔مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے عوام نے بھی پہلگام ڈرامہ کو مودی کی سازش قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا۔عالمی ماہرین کےمطابق بھارتی گودی میڈیا نے جنگ کے سنجیدہ ماحول میں سنسنی خیزی اور ریٹنگ کیلئے لاہور پورٹ پر حملے جیسے مضحکہ خیز دعوے بھی کیے۔آپریشن سندور کے تناظر میں بھارتی میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ اور جھوٹ پر مبنی طرزِ عمل کو دنیا نے صحافتی اصولوں کے منافی قرار دیا۔

موضوعات : #indianmediapahalgam
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
14 killed in two train collision in Indonesia

انڈونیشیا میں 2ٹرینوں میں ٹکر ،14افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

12 جون , 2026
Kane Williamson announces retirement from cricket

کین ولیمسن نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

12 جون , 2026
وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر ،اپوزیشن کا احتجاج

وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر ،اپوزیشن کا احتجاج

12 جون , 2026
پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم

پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم

12 جون , 2026
وزیراعظم کے بجٹ دستاویزات پردستخط،بجٹ خسارہ 5ہزار 226ارب روپے مقرر

وزیراعظم کے بجٹ دستاویزات پردستخط،بجٹ خسارہ 5ہزار 226ارب روپے مقرر

12 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔