پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

2 مہینے پہلے
A A
ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایران نے امریکی حملوں میں 5 عرب ریاستوں کی سرزمین کے استعمال پر اقوام متحدہ سے باقاعدہ احتجاج کیا ہے۔ایران کے اقوامِ متحدہ میں سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ کے دوران امریکا کی جانب سے خلیج فارس کے 5 عرب ممالک کی فضائی حدود اور سرزمین کے غیر قانونی استعمال پر عالمی ادارے سے شدید احتجاج کیا ہے۔امیر سعید ایروانی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو بھیجے گئے خطوط میں یہ مؤقف پیش کیا۔یو این میں ایرانی سفیر نے کہا کہ قطر، بحرین، یو اے ای، سعودیہ اور کویت اچھے ہمسائے کے اصولوں پر چلیں، ان ممالک کی عالمی ذمہ داری ہے کہ اپنی زمین تیسرے ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے دیں۔ایف 16، ایف 22، ایف 35، اواکس اور پی 8 اے طیاروں نے ایران پر حملوں میں عرب سرزمین استعمال کی، امریکا اور اسرائیل کی "بلا اشتعال جارحیت” 28 فروری کو فضائی حملوں سے شروع ہوئی، جن میں سینئر ایرانی عہدیداروں اور کمانڈرز کو قتل کیا گیا۔

موضوعات : arabiranUSAwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel and Iran attack each other
تازہ ترین

اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

8 جون , 2026
Israel attacks Iran despite US President's stoppage
اہم ترین

امریکی صدر کے روکنے کے باوجود اسرائیل کے ایران پر حملے

8 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے
اہم ترین 2

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ
اہم ترین

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026
کیا امریکا دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ رہا ہے؟
تازہ ترین

کیا امریکا دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ رہا ہے؟

7 جون , 2026
Secret war begins in space, destruction in space, everything ends
تازہ ترین

خلا میں خفیہ جنگ شروع ،خلا میں تباہی ، سب کچھ ختم

7 جون , 2026
اگلی خبر
پاکستان نے پہلگام  واقعے پر بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

پاکستان نے پہلگام  واقعے پر بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

یہ بھی پڑھیں

Israel and Iran attack each other

اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

8 جون , 2026
New oil and gas discoveries increase Pakistan's energy reserves

تیل اور گیس کی نئی دریافت پاکستان کے توانائی ذخائر میں اضافہ

8 جون , 2026
Petrochemical complex could save $5 billion in imports

پیٹروکیمیکل کمپلیکس سے 5 ارب ڈالر کی درآمدی بچت ممکن

8 جون , 2026
Pakistan's modern Hangor-class submarine arrives in Sri Lanka, creating a stir in the Indian Ocean

پاکستان کی جدید ہنگور کلاس آبدوز کی سر ی لنکا آمد ،بحر ہند میں ہلچل

8 جون , 2026
Cancellation of some contracts for Saudi mega project NEOM, fear of billions of dollars in losses

سعودی میگا پراجیٹ نیوم کے بعض معاہدوں کی منسوخی،اربوں ڈالر نقصان کا اندیشہ

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔