ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

کراچی ،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

2 مہینے پہلے
A A
کراچی ،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا،دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان سے بلوچستان سے آنےوالے دہشتگردوں کو اپنے گھروں میں پناہ دیتے تھے۔ دہشتگردوں کو ٹرانسپورٹ سمیت دیگر سہولیات فراہم کرتے تھے۔ ملزم رحمان عرف کنگ جعفر ایکسپریس میں ہلاک دہشتگرد کو قریبی دوست ہے۔ملزمان سوشل میڈیا اکاونتس،پاکستان مخالف انڈین چینلز،فتنتہ الہندوستان کی پوسٹوں کی تشہیر کرتے تھے۔ملزمان کراچی میں انپنے ماسٹر مائنڈز کے حکم پر کارروائیوں کیلئے بلوچستان سے اسلحہ کراچی لاتے تھے۔ملزمان کی شناخت میانداد بلوچ،محمد عمران ،رحمان عرف کنک کے نام سے کی گئی۔ اسلحہ ،تین پستولیں اور 18 عدد گولیاں برآمد کر لیا گیا ،دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

موضوعات : arrestkarachiTerrorist
ShareSend

متعلقہ خبریں

سندھ ہائیکورٹ کا پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ کا پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

4 جون , 2026
کراچی ، شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان
پاکستان

کراچی ، شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان

1 جون , 2026
کراچی میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 14سالہ بچہ جاں بحق
پاکستان

کراچی میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 14سالہ بچہ جاں بحق

30 مئی , 2026
اسرائیلی فوج سے رہائی کے بعد سعدایدھی کراچی پہنچ گئے
پاکستان

اسرائیلی فوج سے رہائی کے بعد سعدایدھی کراچی پہنچ گئے

23 مئی , 2026
پنکی کیس میں پیش رفت ،پولیس نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی
پاکستان

پنکی کیس میں پیش رفت ،پولیس نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی

22 مئی , 2026
Judicial remand of drug dealer Anmol alias Pinky declared null and void
تازہ ترین

منشیات فروش انمول عرف پنکی کا جوڈیشل ریمانڈ کالعدم قرار

20 مئی , 2026
اگلی خبر
ای وی بس کا منصوبہ کسی صوبے میں نہیں ،شرجیل میمن

ای وی بس کا منصوبہ کسی صوبے میں نہیں ،شرجیل میمن

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In