اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب امریکا چلے گئے ۔
وزارت خزانہ کے مطابق محمد اورنگزیب ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔
عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس 13 سے 18 اپریل تک واشنگٹن میں شیڈول ہیں ،وزیر خزانہ ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس میں شرکت کریں گے۔












