جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی ،اسرائلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید

7 مہینے پہلے
A A
Revolutionary Guard spokesman Ali Mohammad Naini martyred in US, Israeli attack
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکی اور اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید ہو گئی۔
ابتک شہادتوں کی تعداد تین ہزار ایک سو چھیاسی ہو گئی، امریکی ادارہ انسانی حقوق کے مطابق شہید ہونے والوں میں دو سو دس بچوں سمیت ایک ہزار تین سو چورانوے شہری شامل ہیں ،حملوں میں ایک ہزار ایک سو ترپن ایرانی فوجی جان کی بازی ہار گئے۔
امریکا کے 3 بحری بیڑے مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ ۔امریکی حکام کے مطابق تقریباً چار ہزار میرینز پر مشتمل گروپ بھیجا گیا،ایران پر زمینی حملے کی قیاس آرائیاں بڑھنے لگیں ۔ادھر جرمنی نے عالمی عدالت انصاف میں نسل کشی کیس میں اسرائیل کی حمایت واپس لے لی،ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق غزہ میں نسل کشی کے جنوبی افریقہ کے کیس میں جرمنی اسرائیل کی مدد نہیں کرے گا۔

موضوعات : #iranamericaisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

US military has withdrawn 1,000 kilometers from Iran's borders, claims Iranian commander.
تازہ ترین

امریکی فوج ایران کی سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی، ایرانی کمانڈر کا دعویٰ

5 اکتوبر , 2026
The US has withdrawn B-1 bombers from a British military base due to the threat of attacks.
تازہ ترین

امریکہ نے بی ون بمبار طیارے حملوں کے خدشے کے پیش نظر برطانوی فوجی اڈے سے واپس بلا لئے

5 اکتوبر , 2026
Work on technology to transfer electricity from space to Earth begins in America
تازہ ترین

خلا سے زمین پر بجلی کی منتقلی،ا مریکا میں ٹیکنالوجی پر کام شروع

4 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
The UAE has termed the incident involving the emergency landing in Saudi Arabia of a flight bound for Israel as an act of terrorism.
تازہ ترین

امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
CM Sohail Afridi's letter to the Prime Minister asks for a meeting with the family of the founder of PTI

بانی پی ٹی آئی سے اہلخانہ کی ملاقات کرائیں ،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا وزیراعظم کو خط

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔