تہران (پاک ترک نیوز )ایران کے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی اور دیگر شہدا کی نماز جنازہ،انقلاب اسکوائرمیں ہزاروں شہری اپنے محبوب قائد کوالوداع کہنےکیلئے جمع ہوئے ،ہر آںکھ اشک بار ہو گئی ،علی لاریجانی اور ان کے بیٹے کو اسرائیلی حملےمیں شہید کیا گیا تھا ،یاد رہے اس سے قبل سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سمیت ایران کے کئی اعلیٰ سیاسی اور عسکری رہنما اسرائیلی اور امریکی حملوں میں شہید ہو چکے ہیں۔












