منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلا ون ڈے :پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

7 مہینے پہلے
A A
First ODI Pakistan continue batting against Bangladesh
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں آج مد مقابل ہیں ۔
قومی ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کررہے ہیں جبکہ بنگال ٹائیگرز کے قائد مہدی حسن ہیں۔دونوں ٹیمیں 2025میں چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں مد مقابل آئی تھیں جہاں بارش کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا تھا ۔پاکستان سکواڈ سے بابر اعظم اور صائم ایوب کو فارغ کیا گیا ہے ان کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں غازی غوری ،شمائل حسین،عبدالصمد شامل ہیں۔
دونوں ٹیمیں اب تک 39مرتبہ ون ڈے میں مد مقابل آ چکی ہیں جہاں شاہینوں کا پلڑا بھاری ہے ۔پاکستان نے 34جبکہ بنگال ٹائیگرز نے 5میچز میں کامیابی سمیٹی ہے۔
سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ 13جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 15مارچ کو کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : #pakvsbanmatchodi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sri Lankan ODI squad announced for tri-nation series in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں ہونیوالی سہ ملکی سیریز کیلئے سری لنکن ون ڈے سکواڈ کا اعلان

4 اکتوبر , 2026
Asian Games cricket final arch-rivals Pakistan and India face off for gold medal
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،طلائی تمغہ کیلئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل

3 اکتوبر , 2026
England cricket team announced for Pakistan tour
تازہ ترین

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
اگلی خبر
Sohail Afridi named in Radio Pakistan attack case

سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد

یہ بھی پڑھیں

Petition against the imposition of Section 144 in Punjab Justice Farooq Haider recuses himself from hearing the case.

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست، جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت

6 اکتوبر , 2026
ICC Player of the Month nominations announced; two Indian players included.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، بھارت کے دو کھلاڑی شامل

6 اکتوبر , 2026
Indian women's cricket team captain Harmanpreet Kaur resigns from leadership

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور قیادت سے مستعفی

6 اکتوبر , 2026
Government Hajj Scheme Collection of second installment underway.

سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی جاری

6 اکتوبر , 2026
Trump's decision to execute former US Major by firing squad.

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔