پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رجب بٹ کی سابق بیوی ایمان نے خاموشی توڑ دی

6 مہینے پہلے
A A
Rajab Butt's ex-wife Iman breaks silence
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) یو ٹیوبر رجب بٹ سے طلاق ملنے کے بعد سابقہ بیوی ایمان رجب نے خاموشی توڑ دی۔
سوشل میڈیا پر طلاق کے نوٹس کی تصاویر شیئر کر دیں ،کہتی ہیں ابتدا میں اپنی شادی کو بچانے کے لیے خاموشی اختیار کی، حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں رجب بٹ کی جانب سے مجھ پر اور میرے خاندان کے خلاف جھوٹے الزامات عائد کیے گئے، جس کے بعد مجھے طلاق کے کاغذات بھی بھیج دیئے گئے۔
اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں ایمان رجب نے سوال اٹھایا کہ اس تمام صورتِ حال میں میرا اور میرے بیٹے کا کیا قصور ہے؟ ان کا کہنا ہے کہ میں اس معاملے پر بہت کچھ کہنا چاہتی ہوں، مگر رمضان کے مقدس مہینے کے احترام میں فی الحال خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔رجب بٹ نے دو ہزار چوبیس میں ایمان فاطمہ سے شادی کی ،شادی کی تقریبا سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں ،چند ماہ بعد میاں بیوی میں اختلافات سامنے آنے لگے ،،رجب بٹ نے حالیہ پوسٹ کارڈ میں اعلان کیا کہ وہ اپنی شادی کو مزید جاری نہیں رکھ پائیں گے ،ایسے رشتے میں نہیں رہنا چاہتا جو منافقت پر مبنی ہو ۔
سوشل میڈیا پر کچھ لوگ رجب بٹ کے فیصلے کی حمایت کر رہے ہیں، جبکہ دیگر صارفین ایمان فاطمہ کے حق میں ہمدردی ظاہر کر رہے ہیں۔ کچھ صارفین نے رجب بٹ پر بے وفائی کے الزامات لگائے ،بعض لوگوں کا کہناہے ذاتی مسائل کو سوشل میڈیا پر لانا مناسب نہیں ۔

موضوعات : #rajabbuttdivorceemanyoutuber
ShareSend

متعلقہ خبریں

The most expensive divorce of the century
تازہ ترین

صدی کی سب سے مہنگی طلاق

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
US President Donald Trump's media talk regarding Iran

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔