بدھ , 12 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جنگ کا نواں روز ،تہران پر اسرائیلی اور امریکی بمباری،20شہید،ایران کا 200امریکی ہلاک و زخمی کرنے کا دعوی

5 مہینے پہلے
A A
Nineth day of war, Israeli and American bombing of Tehran, 20 martyrs, Iran claims 200 Americans killed and wounded
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکی اور اسرائیلی کی جانب سے جنگ کے نویں روز ایران کے شہر تہران کے نیلوفر اسکوائر پر حملے میں 20 افراد شہید ہو گئے۔
امریکی اور اسرائیلی طیاروں نے سویلین آبادی پر بمباری کی، تہران میں آئل ریفائنر اور آئل ڈپو کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ایرانی پاسداران انقلاب نے 24 گھنٹوں کے دوران 200 امریکی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے، اس کے علاوہ ایران نے اسرائیل پر بھی میزائل حملہ کیا ہے۔
ایران کی جانب سے اسرائیل پر نئے میزائل داغے گئے ہیں، اسرائیلی افواج ایرانی پاسداران انقلاب نے 24 گھنٹے کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ 21 امریکی بحرین میں نیول اڈے پر مارے گئے ہیں۔ پاسداران انقلاب نے امریکی تیل کے جہاز کو بھی نشانہ بنایا، قبل ازیں آبنائے ہُرمز میں مارشل آئی لینڈ کے پرچم والے ٹینکر پر حملہ کیا گیا۔
دوسری جانب سعودی وزارتِ دفاع نے ریاض کے قریب 3 مزید ڈرونز گرانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سفارتی علاقے میں ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ، واقعے میں کسی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔
ادھر ایران کیخلاف جنگ میں ہلاک 6 امریکیوں کی لاشیں امریکا کی ڈیوور ایئرفورس ایئربیس پہنچ گئیں ، اس دوران صدرٹرمپ اورمیلانیہ بھی موجود تھے۔

موضوعات : #iranamericaisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi meets Iranian President Masoud Pezeshkian.
تازہ ترین

محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

12 اگست , 2026
امریکا نے جنگ کے 20 روز بعد مذاکرات کی درخواست کی، عباس عراقچی
تازہ ترین

امریکا نے جنگ کے 20 روز بعد مذاکرات کی درخواست کی، عباس عراقچی

11 اگست , 2026
Major military reshuffle in Iran
اہم ترین 2

ایران میں بڑے پیمانے پر عسکری تبدیلیاں

10 اگست , 2026
Mecca Defense Pact poses no threat to Iran Esmaeil Baghaei
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں اسماعیل بقائی

10 اگست , 2026
The ceasefire could be extended if Iran rolls back its nuclear program and opens the Strait of Hormuz Report.
تازہ ترین

ایران ایٹمی پروگرام رول بیک اور ہرمزکھول دے توجنگ بندی میں توسیع ہو سکتی ہے۔رپورٹ

10 اگست , 2026
Reorganization of Iran's National Security Council; General Mohsen Rezaei appointed Secretary.
تازہ ترین

ایران کی قومی سیکورٹی کونسل کی تنظیم نو۔جنرل محسن رضائی سیکرٹری مقرر

10 اگست , 2026
اگلی خبر
China's big statement about war

چین کا جنگ کے بارے میں بڑا بیان

یہ بھی پڑھیں

PB-9 Kohlu Decision to hold re-polling at 4 polling stations suspended.

پی بی 9 کوہلو: 4 پولنگ اسٹیشنز پر ری پول کا فیصلہ معطل

12 اگست , 2026
Houthi attack on commercial ship in Red Sea, 3 Pakistanis killed

بحیرہ احمر میں حوثیوں کا تجارتی بحری جہاز پر حملہ، 3 پاکستانی جاں بحق

12 اگست , 2026
Building a strong, inclusive, and prosperous Pakistan is possible only through the active participation of the youth President Zardari.

مضبوط، جامع اور خوشحال پاکستان کی تعمیر نوجوانوں کی بھرپور شرکت سے ہی ممکن ہے،صدر زرداری

12 اگست , 2026
Abdullah Tahir murder case Police searching for Arsalan Jatt—who hired the shooter—and a young woman.

عبداللہ طاہر قتل کیس، پولیس کو شوٹر کو ہائر کرنے والے ارسلان جٹ اور لڑکی کی تلاش

12 اگست , 2026
Arshad Nadeem has finalized a plan for overseas training.

ارشد ندیم نے بیرونِ ملک ٹریننگ کا پلان بنا لیا

12 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔