پیر , 3 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرول مہنگا کیوں کیا گیا؟

5 مہینے پہلے
A A
Why was petrol made more expensive
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام میں ایک اہم سوال گردش کر رہا ہے کہ جب پٹرول کا سٹاک پہلے سے موجود تھا تو پھر قیمتیں کیوں بڑھائی گئیں؟ کیا یہ اضافہ واقعی عالمی منڈی کی وجہ سے تھا یا اس کے پیچھے کوئی اور عوامل بھی کارفرما ہیں؟ دیکھیے ہماری یہ خصوصی رپورٹ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں پہلے سے پٹرول کا ذخیرہ موجود تھا تو قیمتوں میں فوری اضافہ سمجھ سے بالاتر ہے۔مہنگائی پہلے ہی بہت زیادہ ہے، پٹرول مہنگا ہونے سے ہر چیز کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔


ماہرین کے مطابق حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اور ٹیکسز کی بنیاد پر کرتی ہے۔ تاہم عوام کا مؤقف ہے کہ اگر پٹرول پرانے نرخوں پر خریدا گیا تھا تو اس کا فائدہ عوام کو ملنا چاہیے تھا۔
اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے تعین میں شفافیت ضروری ہے تاکہ عوام کو معلوم ہو سکے کہ اضافہ کن وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا۔
عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت پٹرولیم قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کو واضح کرے اور اگر اسٹاک پرانی قیمتوں پر موجود تھا تو اس کا ریلیف عوام تک پہنچایا جائے۔


دوسری طرف ملک میں پٹرول کی قیمتیں پہلے ہی عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں، مگر حیران کن طور پر اب کئی علاقوں میں پٹرول دستیاب بھی نہیں۔ مہنگا ہونے کے باوجود پٹرول کی قلت نے شہریوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا۔ ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ گھنٹوں انتظار کرنے کے باوجود پٹرول حاصل نہیں کر پا رہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ متعلقہ حکام اس مسئلے کے حل کے لیے کیا اقدامات کرتے ہیں۔

موضوعات : #petroldeiselprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Slight reduction in petroleum product prices; LPG becomes costlier.
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی ، ایل پی جی مہنگی

1 اگست , 2026
Britain will adopt a realistic policy regarding North Sea oil and gas, says British Prime Minister.
تازہ ترین

برطانیہ شمالی سمندر کے تیل و گیس پر حقیقت پسندانہ پالیسی اپنائے گا، برطانوی وزیرِ اعظم

31 جولائی , 2026
Petroleum products become expensive again
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی

31 جولائی , 2026
Revision in petroleum product prices diesel becomes costlier, petrol cheaper.
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، ڈیزل مہنگا، پٹرول سستا

30 جولائی , 2026
Petrol and diesel prices increased again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ

29 جولائی , 2026
Diesel price increased by Rs 3.37; petrol price reduced by Rs 1 per litre.
تازہ ترین

ڈیزل 3روپے 37پیسے مہنگا ،پٹرول ایک روپیہ فی لٹر سستا

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
War in the Middle East, who is the new center of cricket

مشرق وسطیٰ میں جنگ ،کرکٹ کا نیا مرکز کون؟

یہ بھی پڑھیں

سیوٹا مہاجر بحران، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب

سیوٹا مہاجر بحران، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب

2 اگست , 2026
وفاقی کابینہ نے امیروں پر معاشی پابندیوں کی تجویز مسترد کر دی

وفاقی کابینہ نے امیروں پر معاشی پابندیوں کی تجویز مسترد کر دی

2 اگست , 2026
سعودی وزیر دفاع کا دورہ امریکا ،اہم شخصیات سے ملاقاتیں

سعودی وزیر دفاع کا دورہ امریکا ،اہم شخصیات سے ملاقاتیں

2 اگست , 2026
آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

2 اگست , 2026
سوات، تھانےکے قریب خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید

سوات، تھانےکے قریب خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید

2 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔