جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

1 سال پہلے
A A
راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ۔ مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا ۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سویرے ہونے والی موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
لاہور کے مختلف علاقوں مال روڈ، فیصل ٹاؤن، اقبال ٹاؤن، لکشمی چوک، گڑھی شاہو، چوبرجی، مزنگ، فیروزپورروڈ، سول سیکرٹریٹ، کرشن نگر، جیل روڈ، تاجپورہ، گارڈن ٹاؤن، چوک ناخدا اور کینال روڈ پر بادل برس پڑے جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔لکھوڈیر میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، تین افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا۔
دوسری جانب اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، وقفے وقفے سے بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔
نالہ لئی میں پانی کی سطح 10 فٹ تک بلند ہونے پر راول ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار 749 فٹ ہونے پر سپل ویز کھول دیئے گئے۔
پنجاب کے دیگر شہروں فیصل آباد، بھوآنہ، خانیوال، حافظ آباد، میاں چنوں، خانیوال، مریدکے، جھنگ، کالا باغ اور دیگر علاقوں میں بھی بادل برس پڑے، کندیاں میں بارش کا پانی گلی محلوں میں جمع ہوگیا۔
ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔
کراچی میں کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی ہوئی، شہر میں صبح اور رات کے اوقات میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں 25 جولائی تک مون سون بارشیں متوقع ہیں، جبکہ شمالی علاقہ جات میں لینڈ سلائیڈنگ اور گلاف پھٹنے کا خطرہ ہے۔

موضوعات : #flood#islamabad#pdma#weatherlahorendmarain
ShareSend

متعلقہ خبریں

Cold weather knocks on the door, rain in many cities of Punjab including Lahore
تازہ ترین

سردی کی دستک، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

15 اکتوبر , 2026
The hearing on the petition to ban the sale of camera-equipped glasses will take place today.
تازہ ترین

کیمرے والی عینکوں کی فروخت پر پابندی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

15 اکتوبر , 2026
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.
پاکستان

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Rain, strong winds and hail expected in most parts of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان

10 اکتوبر , 2026
Petition seeking ban on camera-equipped glasses Lahore High Court summons officials.
پاکستان

کیمرے والی عینکوں پر پابندی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے حکام کو طلب کرلیا

8 اکتوبر , 2026
Hearing today on the petition against Jamaat-e-Islami's sit-in on Mall Road, Lahore.
اہم ترین

لاہور، مال روڈ پر جماعت اسلامی کے دھرنے کے خلاف درخواست پر آج سماعت

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ایف بی آر کی اصلاحات سے ٹیکس نظام کی بہتری خوش آئند ہے: وزیراعظم

ایف بی آر کی اصلاحات سے ٹیکس نظام کی بہتری خوش آئند ہے: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
More than 164,000 citizens registered in Punjab's Green Credit Program

پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں کی رجسٹریشن

16 اکتوبر , 2026
Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔