ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی، پورے خطے پر قبضہ حق ہے: امریکی سفیر

6 مہینے پہلے
A A
God gave this land to the Israelis, they have the right to occupy the entire region US Ambassador
Share on Facebookwhatsapp

مقبوضہ بیت المقدس(پاک ترک نیوز ) اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
مائیک ہکابی نے کہا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ اس کا حق ہے، اگر اسرائیل دریائے نیل سے فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا۔
امریکی سفیر نے کہا کہ اگر اسرائیل لبنان، شام، اردن وغیرہ پر کنٹرول حاصل کر لے تو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
واضح رہے کہ دریائے نیل سے دریائے فرات تک کا تصور بنیادی طور پر ایک جغرافیائی اصطلاح ہے جس کا تعلق گریٹر اسرائیل کے شدت پسند نظریے سے ہے۔
یہ منصوبہ لبنان سے لے کر سعودی عرب کے صحراؤں اور بحیرہ روم سے لے کر عراق کے نہر فرات تک کے علاقے پر مشتمل ایک تصوراتی خطہ ہے۔
مائیک ہکابی کو گزشتہ سال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں سفیر مقرر کیا تھا۔

موضوعات : americaembassidorisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif will visit the United States next month.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف اگلے ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

22 اگست , 2026
US plans to purchase 133,000 advanced rockets.
تازہ ترین

امریکا کا 1 لاکھ 33 ہزار جدید راکٹ خریدنے کا منصوبہ

22 اگست , 2026
US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
It is revealed that Pakistani ambassadors have not been appointed to important countries.
تازہ ترین

اہم ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تعیناتی نہ ہونے کا انکشاف

21 اگست , 2026
US sanctions on International Criminal Court termed an open attack.
دنیا

امریکا کی عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں کھلا حملہ قرار

20 اگست , 2026
Progress on the Gaza peace plan is expected within 30 days. — Jared Kushner
تازہ ترین

غزہ امن منصوبے پر 30روز میں پیش رفت کا امکان ہے۔ جیرڈ کشنر

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Identity card is a basic necessity of life, no court can block it Supreme Court

شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ

یہ بھی پڑھیں

تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ

تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ

22 اگست , 2026
سہیل آفریدی کا 27 اگست کو لانگ مارچ اور 40لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان

سہیل آفریدی کا 27 اگست کو لانگ مارچ اور 40لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان

22 اگست , 2026
لاہور، جنرل اسپتال سے لاکھوں روپے کی ادویات غائب، 3 ملازمین معطل

لاہور، جنرل اسپتال سے لاکھوں روپے کی ادویات غائب، 3 ملازمین معطل

22 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں بارش،لیپا ویلی میں اسکول بچوں کی 3گاڑیاں پھنس گئیں

آزاد کشمیر میں بارش،لیپا ویلی میں اسکول بچوں کی 3گاڑیاں پھنس گئیں

22 اگست , 2026
کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

22 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔