ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلاٹی ٹونٹی : بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست کا سامنا

11 مہینے پہلے
A A
پہلاٹی ٹونٹی : بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست کا سامنا
Share on Facebookwhatsapp

میر پور (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو شکست سے دوچار کردیا ۔بنگلہ دیش کو تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے ۔
میر پور کے شیربنگلہ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تین میچوں پرمشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔
پاکستان نے پہلے کھیلے ہوئے 19.3اوورز میں 110رنز بنائے تھے اور پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔
پاکستان کی جانب سے فخر زمان 44،عباس آفریدی 22جبکہ خوشدل شاہ 17رنز بناپائے اس کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہیں ہو سکا ۔
بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد نے 3جبکہ مستفیض الرحمان نے دو کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی ۔
بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 111رنز ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔
بنگلہ دیش کی جانب سے پرویزحسین نے 56جبکہ توحید ہارڈی نے 36رنز سکور کئے ۔
پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنیوالے سلمان نے 2جبکہ عباس آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ۔
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 22جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 24جولائی کو کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : bangladeshmirpurpakistanpakvsbanserie
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Turkish Foreign Minister gives a stern response to India over friendship with Pakistan
تازہ ترین

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

4 جون , 2026
Preparation of Rs 1.71 trillion federal budget for the next fiscal year 2026-27 completed
تازہ ترین

آئندہ مالی سال 2026-27کے 171کھرب روپے کےوفاقی بجٹ کی تیاری مکمل

2 جون , 2026
پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق
پاکستان

پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق

31 مئی , 2026
اگلی خبر
کے پی کے کی سینیٹ کی 11نشستوں پر انتخاب کے لئے پولنگ جاری

کے پی کے کی سینیٹ کی 11نشستوں پر انتخاب کے لئے پولنگ جاری

یہ بھی پڑھیں

China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026
Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔