اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بنگلا دیش نے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر آئی سی سی کی نظر ثانی اپیل مسترد کردی

3 مہینے پہلے
A A
بنگلا دیش نے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر آئی سی سی کی نظر ثانی اپیل مسترد کردی
Share on Facebookwhatsapp

دبئی : (پاک ترک نیوز)آئی سی سی ایک بار پھر دباؤ میں آ چکی ہے۔ بھارت نہ جانے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل اور جواب میں بنگلا دیش کا دو ٹوک انکار۔ سوال یہ ہے کہ آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟
آئی سی سی کا ایک ورچوئل اجلاس ہوا، جس میں بنگلا دیش سے کہا گیا کہ وہ بھارت جا کر کھیلنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے، کیونکہ شیڈول پہلے ہی جاری ہو چکا ہے۔ لیکن بنگلا دیش اپنے مؤقف پر قائم ہے۔


بنگلا دیش کے وزیرِ کھیل کا واضح بیان سامنے آ چکا ہے کہ یہ معاملہ صرف کرکٹ نہیں بلکہ قومی غیرت اور کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کا ہے۔ اُدھر آئی سی سی کے پاس اب دو ہی راستے بچے ہیں۔ یا تو وہ ایک بار پھر بھارت کو خصوصی رعایت دے کر بنگلا دیش پر پابندی لگانے کی کوشش کرے، یا پھر اصولوں کے مطابق فیصلہ کرتے ہوئے بنگلا دیش کے میچز نیوٹرل وینیو منتقل کرے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق اگر آئی سی سی نے جانبداری دکھائی تو پاکستان، سری لنکا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا سمیت کئی ممالک بنگلا دیش کے ساتھ کھڑے ہو سکتے ہیں۔
خاص طور پر سری لنکا نے واضح طور پر پیشکش کر دی ہے کہ وہ بنگلا دیش کے میچز کی میزبانی کے لیے تیار ہے، جبکہ پاکستان بھی یہی پیشکش کر چکا ہے۔


یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ماضی میں خود بھارت نے پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی اجازت لی تھی۔ اب جب وہی اصول بنگلا دیش کے حق میں آ رہے ہیں تو پیچھے ہٹنا ممکن نہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فیصلہ ہو چکا ہے، صرف اعلان باقی ہے۔ آئی سی سی چاہے آج کرے یا کل، بنگلا دیش کے میچز بھارت میں نہیں ہوں گے۔

موضوعات : bangladeshiccindiat20
ShareSend

متعلقہ خبریں

The heinous plan of the Fitna al-Kharijites, terrorists have started using human relationships as a shield
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کا گھناؤنا منصوبہ ،دہشت گرد انسانی رشتوں کو ڈھال بنانے لگے

18 اپریل , 2026
Nida Khan case, a story of targeting educated Muslims in India
تازہ ترین

ندا خان کیس ،بھارت میں تعلیم یافتہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کہانی

16 اپریل , 2026
Pakistan's constructive role is recognized globally, but India is deeply troubled by its double-dealing policies.
تازہ ترین

پاکستان کے تعمیری کردار کاعالمی سطح پر اعتراف،دوغلی پالیسیوں پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار

13 اپریل , 2026
انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں
اہم ترین 3

انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں

9 اپریل , 2026
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے انتخابات میں بےضابطگیاں،امین الاسلام کا دور ختم
اہم ترین 3

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے انتخابات میں بےضابطگیاں،امین الاسلام کا دور ختم

7 اپریل , 2026
Shakib Al Hasan expresses desire to play cricket for the country
تازہ ترین

شکیب الحسن کا ملک کیلئے کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار

7 اپریل , 2026
اگلی خبر
ٹرمپ نے رضا پہلوی کی ایران میں قیادت پر شک ظاہر کر دیا

ٹرمپ نے رضا پہلوی کی ایران میں قیادت پر شک ظاہر کر دیا

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔