راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) تین میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آئی لینڈرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
شاہینوں نے پہلے ہی سیریز اپنے نام کرلی ہے اور کلین سوئپ کیلئے میدان میں اتریں گے ۔ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6رنز جبکہ دوسرے ون ڈے میں 8وکٹوں سے شکست دی تھی ۔












