ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ: فٹبال میں سٹے بازی کا بڑا سکینڈل، ہزاروں کھلاڑی معطل

7 مہینے پہلے
A A
ترکیہ: فٹبال میں سٹے بازی کا بڑا سکینڈل، ہزاروں کھلاڑی معطل
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ میں فٹبال میں سٹے بازی کا بڑا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہزاروں کھلاڑیوں کو معطل کردیا گیا۔
ترک حکام نے فٹبال میچز پر غیر قانونی سٹے بازی کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کرلیا جن میں ایک بڑے کلب کے چیئرمین بھی شامل ہیں۔
فٹبال فیڈریشن نے 1024 کھلاڑیوں کو تحقیقات مکمل ہونے تک معطل کردیا ہے جن میں سپر لیگ کلبز بشمول گلاتاسرائے اور بشکطاش کے 27 فٹبالرز بھی شامل ہیں۔
دوسری اور تیسری ڈویژن کی لیگز بھی 2 ہفتوں کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔
فیفا سے 15 دن کی خصوصی ٹرانسفر ونڈو کیلئے اجازت طلب کی گئی ہے تاکہ کلب اپنی ٹیمیں مکمل کر سکیں۔

موضوعات : ankarafifafootballturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

چین،قطر،سعودی عرب،ترکیہ کی ڈسکوز کی نجکاری میں دلچسپی
اہم ترین 3

چین،قطر،سعودی عرب،ترکیہ کی ڈسکوز کی نجکاری میں دلچسپی

3 جون , 2026
Turkiye exhibt Steel Dome Layered Air Defence for the First Time
تازہ ترین

ترکیہ کا اپنے سٹیل ڈوم فضائی دفاعی نظام کا عالمی فوجی مشق میں عملی مظاہرہ

1 جون , 2026
Pakistan to Buy Baykar's UCAV Kızılelm
تازہ ترین

پاکستان کا ترکیہ سے بغیر پائلٹ لڑاکا جہاز کزیلیلما خریدنے پر غور

1 جون , 2026
China has a railway station the size of 117 football fields
تازہ ترین

چین میں 117 فٹبال گراؤنڈ کے برابر ریلوے اسٹیشن

27 مئی , 2026
ایرانی صدر کا مصر اور ترکیہ کے صدور سے ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

ایرانی صدر کا مصر اور ترکیہ کے صدور سے ٹیلیفونک رابطہ

26 مئی , 2026
Interesting facts about the 2026 Football World Cup
تازہ ترین

فٹبال عالمی کپ 2026کے دلچسپ حقائق

26 مئی , 2026
اگلی خبر
ترکیہ کا ’سی 130‘ طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ، 20 فوجی جاں بحق

ترکیہ کا ’سی 130‘ طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ، 20 فوجی جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In