پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاک افغان مسئلہ حل کرنا مشکل نہیں ہے، فی الحال کچھ نہیں کررہا، ڈونلڈ ٹرمپ

6 مہینے پہلے
A A
پاک افغان مسئلہ حل کرنا مشکل نہیں ہے، فی الحال کچھ نہیں کررہا، ڈونلڈ ٹرمپ
Share on Facebookwhatsapp

کوالالمپور(پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تنازعات کو بخوبی حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تاہم فی الحال انہیں اس میں مداخلت کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی۔
کوالالمپور میں جاری آسیان سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ “میں نے سنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوبارہ مسائل پیدا ہو رہے ہیں، اور مجھے لگتا ہے کہ میں اس مسئلے کے حل کے لیے کچھ کر سکتا ہوں۔”
امریکی صدر نے مزید کہا کہ “میں دونوں ممالک کو جانتا ہوں، اور یقین ہے کہ ہم پاک افغان مسئلہ جلد اور اچھے طریقے سے حل کر لیں گے۔”
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ گزشتہ آٹھ ماہ میں آٹھ مختلف جنگیں رکوا چکے ہیں، اور اب ایک آخری تنازع ختم کرنا باقی ہے۔
امریکی صدر نے پاکستان کے وزیراعظم اور عسکری قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ “دونوں بہترین لوگ ہیں، مجھے ان پر مکمل اعتماد ہے۔”
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ “مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم پاک افغان مسئلے کا پائیدار حل نکال سکتے ہیں، لیکن فی الحال مجھے اس کے لیے کوئی فوری قدم اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے۔”

موضوعات : afghanistandonaldtrumppaksitantrummp
ShareSend

متعلقہ خبریں

افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں،دفتر خارجہ
اہم ترین 2

افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں،دفتر خارجہ

2 مئی , 2026
Armed tension with Iran has ended, Trump's letter to Congress
تازہ ترین

ایران کے ساتھ مسلح کشیدگی ختم ہو گئی ،ٹرمپ کا کانگریس کو خط

2 مئی , 2026
Sixth attempt to limit Trump's war powers fails
تازہ ترین

جنگ سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی چھٹی کوشش ناکام

1 مئی , 2026
US President hints at renewed attacks on Iran
تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران پر دوبارہ حملوں کا اشارہ

1 مئی , 2026
Iranian offer rejected, Trump announces to maintain blockade
اہم ترین

ایرانی پیشکش مسترد ،ٹرمپ کا ناکہ بندی برقرار رکھنے کا اعلان

30 اپریل , 2026
Afghan Taliban, Fatna al-Khawarij aggression, Pakistan Army's befitting response
تازہ ترین

افغان طالبان ،فتنہ الخوارج کی جارحیت ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

28 اپریل , 2026
اگلی خبر
پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمہ کا جامع پلان افغانستان کے حوالے کر دیا

پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمہ کا جامع پلان افغانستان کے حوالے کر دیا

یہ بھی پڑھیں

Disastrous EL Neno Predicted to Occur in Coming Monsoon

اس سال بھی تباہ کن موسمی حالات لانے والے ال نینو کا خطرہ

4 مئی , 2026
Major changes in Pakistan's property market, government's efforts to increase investment

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں بڑی تبدیلیاں، حکومت کی سرمایہ کاری بڑھانے کی کوشش

4 مئی , 2026
امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے،ایرانی فوج

امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے،ایرانی فوج

4 مئی , 2026
Decision to change educational curriculum from first to fifth grade in Punjab

پنجاب میں پہلی سے پانچویں جماعت تک تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

4 مئی , 2026
Heatstroke, heatstroke and dehydration dangerous summer hazards

لو، ہیٹ اسٹروک اور ڈی ہائیڈریشن۔گرمیوں کے خطرناک وار

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔