جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

1 گھنٹہ پہلے
A A
Terrorist attempt in Gwadar thwarted; 10 terrorists, including a woman, killed.
Share on Facebookwhatsapp

گوادر ( پاک ترک نیوز) سیکیورٹی فورسز نے گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون سمیت 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے گبد بارڈر کراسنگ اور گوادر شہر میں کارروائی کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کلیئرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ دہشت گرد حملے میں ایک شہری شہید ہو گیا اور بعض گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق بلوچ خاتون کو حملے میں استعمال کرنا بلوچ خواتین کی حرمت کے خلاف جرم ہے۔ دہشت گرد بلوچ خواتین کو اپنے مذموم مقاصد اور پروپیگنڈے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ عزمِ استحکام کے تحت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے انسدادِ دہشت گردی کی مہم بھرپور انداز میں جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: تائیوان میں طاقتور سمندری طوفان چمپی کی تباہ کاریاں، ایک شخص ہلاک، سینکڑوں پروازیں منسوخ

موضوعات : gwaderterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

National unity and solidarity are indispensable for the complete eradication of terrorism, says Chief Minister of Sindh.
تازہ ترین

دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے قومی اتحاد اور یکجہتی ناگزیر ہے،وزیراعلیٰ سندھ

19 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif vows to continue the fight to eliminate foreign-sponsored terrorists
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا غیرملکی سرپرست یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے جنگ جاری رکھنے کا عزم

19 اکتوبر , 2026
Terrorist network exposed in Balochistan; multiple arrests made, including two female suicide bombers.
تازہ ترین

بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب، دو خواتین خودکش بمباروں سمیت متعدد گرفتاریاں

16 اکتوبر , 2026
Decisive steps announced to eliminate terrorism in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
Security forces operation in Dera Ismail Khan; 3 Khariji terrorists killed.
تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک

5 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
اٹلی کی مشہور فضائی ٹیم کے لیےنئے جنگی طیارے کی پہلی جھلک

اٹلی کی مشہور فضائی ٹیم کے لیےنئے جنگی طیارے کی پہلی جھلک

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد میں انسانی گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر سمیت 5ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں انسانی گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر سمیت 5ملزمان گرفتار

23 اکتوبر , 2026
اٹلی کی مشہور فضائی ٹیم کے لیےنئے جنگی طیارے کی پہلی جھلک

اٹلی کی مشہور فضائی ٹیم کے لیےنئے جنگی طیارے کی پہلی جھلک

23 اکتوبر , 2026
Terrorist attempt in Gwadar thwarted; 10 terrorists, including a woman, killed.

گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

23 اکتوبر , 2026
Powerful Typhoon Champi wreaks havoc in Taiwan, killing one person, canceling hundreds of flights

تائیوان میں طاقتور سمندری طوفان چمپی کی تباہ کاریاں، ایک شخص ہلاک، سینکڑوں پروازیں منسوخ

23 اکتوبر , 2026
Horrific traffic accident in Lasbela; 11 people killed, 22 injured.

لسبیلہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 22 زخمی

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔