بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی، ٹرمپ

59 منٹس پہلے
A A
A war with Iran would end quickly, and oil prices would plummet, says Trump.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے میں امریکا بہت اچھی کارکردگی دکھا رہا ہے، ایران کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے امریکا کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے یورپی ممالک سے رابطہ کیا، تاہم انہوں نے مدد کرنے سے انکار کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز میں بحری سرنگ سے ٹکرا کر تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے خاتمے کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے پٹرول کی بلند قیمت ایک چھوٹی قربانی ہے۔

موضوعات : donaldtrumpiranoil
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran announces it will not send its enriched uranium out of the country
اہم ترین 2

ایران کا افزودہ یورینیئم ملک سے باہر نہ بھیجنے کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
No response received from Saudi Arabia or Yemen regarding the Houthis' mediation offer, says Abbas Araghchi.
اہم ترین 2

سعودی عرب اور یمن سے حوثیوں کی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں ملا ،عباس عراقچی

21 اکتوبر , 2026
A fire broke out on an oil supertanker in the Strait of Hormuz after it struck a naval mine.
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز میں بحری سرنگ سے ٹکرا کر تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

21 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کرینگے
اہم ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کرینگے

20 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards claim a 1.5-fold increase in Iran's military capability; warn of introducing new weapons in the event of war.
تازہ ترین

پاسداران انقلاب کا ایران کی عسکری صلاحیت میں ڈیڑھ گنا اضافے کا دعویٰ، جنگ میں نئے ہتھیار سامنے لانے کا انتباہ

20 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards claim to have shot down a US MQ-9 drone
تازہ ترین

پاسداران انقلاب کا امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

20 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
No response received from Saudi Arabia or Yemen regarding the Houthis' mediation offer, says Abbas Araghchi.

سعودی عرب اور یمن سے حوثیوں کی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں ملا ،عباس عراقچی

یہ بھی پڑھیں

National Test team captain Shan Masood suffers a calf injury.

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پنڈلی کی انجری کا شکار

21 اکتوبر , 2026
China’s new missile an alarm bell for Taiwan’s warships

چین کا نیا میزائل، تائیوان کے جنگی جہازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

21 اکتوبر , 2026
Iran announces it will not send its enriched uranium out of the country

ایران کا افزودہ یورینیئم ملک سے باہر نہ بھیجنے کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over deaths in bus accident in Rajanpur

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا راجن پور میں بس حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
Attack on Medina with 4 drones; Saudi-led coalition forces claim to have destroyed them.

مدینہ منورہ پر 4 ڈرونز سے حملہ، سعودی اتحادی افواج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔