پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک جنوبی افریقا وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان

12 مہینے پہلے
A A
پاک جنوبی افریقا وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز )پاکستان اور سائوتھ افریقا کے درمیان وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق راولپنڈی میں جنرل انکلوژرز کی قیمت 400 روپے رکھی گئی ہے۔
پہلے ٹی 20 کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 800 روپے ہے جبکہ پریمیئم 700 اور فرسٹ کلاس کی ٹکٹ 600 روپے ہے۔
پی سی بی گیلری 1500، پلاٹینم باکس پر سیٹ کی قیمت 15 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
لاہور میں دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں جنرل انکلوژرز کی قیمت 400 روپے مقرر ہے۔ فرسٹ کلاس کی ٹکٹ 600، پریمیئم 700 اور وی آئی پی ٹکٹ 800 روپے میں دستیاب ہوں گے۔
وی آئی پی فار اینڈ 1500، وی آئی پی نیو پویلین ٹکٹ کی قیمت 2000 اور وی آئی پی گیلری کے ٹکٹ قیمت 2500 روپے مقرر کی گئی ہے۔
فیصل آباد میں تین ون ڈے میچز کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 400 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اقبال اسٹیڈیم میں وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 800 اور فرسٹ کلاس انکلوژرز کی قیمت 600 روپے، وی آئی پی گراؤنڈ فلور کی قیمت 3 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
وائٹ بال سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہونی تھی جو اب 21 اکتوبر سے شروع ہو گی۔
یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 28 اکتوبر کو راولپنڈی سٹیڈیم، دوسرا اور تیسرا ٹی ٹونٹی قذافی سٹیڈیم میں 31اکتوبر اور یکم نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ 3 ون ڈے میچز 4، 6 اور 8 نومبر کو فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

موضوعات : pakistanpakvssatickets
ShareSend

متعلقہ خبریں

Formal negotiations between Pakistan and the IMF will begin today.
تازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہونگے

28 ستمبر , 2026
نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد قرار
تازہ ترین

نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد قرار

27 ستمبر , 2026
سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد
اہم ترین 2

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

25 ستمبر , 2026
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.
تازہ ترین

سعودیہ پرحملے، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے فوجی سربراہوں کا ہنگامی اجلاس طلب

25 ستمبر , 2026
Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
Is the 10-rupee note being discontinued in Pakistan
اہم ترین 3

کیا پاکستان میں 10روپے کا نوٹ ختم ہو رہا ہے؟

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
امریکی صدر کی دھمکیاں، بھارت نے روس سے 50 فیصد تیل کی خریداری کم کردی

امریکی صدر کی دھمکیاں، بھارت نے روس سے 50 فیصد تیل کی خریداری کم کردی

یہ بھی پڑھیں

What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
Great news for people worried about high electricity bills

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

28 ستمبر , 2026
5,000-year-old arrow recovered from Norway's snowy mountains.

ناروے کے برفانی پہاڑوں سے 5 ہزار سال پرانا تیر برآمد

28 ستمبر , 2026
Two giant pandas from China have arrived in the United States.

چین سے دو دیوہیکل پانڈا امریکا پہنچ گئے

28 ستمبر , 2026
SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔