بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، عسکری قیادت بھی شریک

8 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، عسکری قیادت بھی شریک
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے، جس میں عسکری قیادت بھی شریک ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں جاری اعلیٰ سطح کے اجلاس میں عسکری قیادت اور وفاقی کابینہ کے سینئر اراکین بھی موجود ہیں۔ اس اہم اجلاس میں قومی و داخلی سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جارہا ہے ۔
اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے افغان طالبان کی جانب سے جارحیت اور موجودہ صورت حال کے تناظر میں آج اہم اجلاس طلب کیا تھا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
وزیراعظم نے ملک بھر میں ہونے والی سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے بھی اہم اجلاس طلب کررکھا ہے، جس میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جائے گا اور متاثرین کی بحالی کے حوالے سے پیش رفت پر غور ہوگا۔ اجلاس میں گندم پالیسی پر بھی بات کی جائے گی۔

موضوعات : afghanistanislamabadpakistanprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے
پاکستان

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
Privatization of loss-making state-owned enterprises is our priority, says PM
تازہ ترین

خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے ،وزیراعظم

9 جون , 2026
Significant increase in defense spending of India and Pakistan after May 2025. SIPRI report
تازہ ترین

مئی 2025کے بعد بھارت اور پاکستان کے دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافہ۔سپری کی رپورٹ

9 جون , 2026
Afghanistan suffers humiliating defeat in one-off Test against India
تازہ ترین

افغانستا ن کو بھارت کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میں عبرتناک شکست

8 جون , 2026
Efforts to remove PPP's reservations on budget, a big meeting of two elders will be held today
تازہ ترین

بجٹ پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں، آج دو بڑوں کی بڑی بیٹھک لگے گی

8 جون , 2026
ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان

ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک

7 جون , 2026
اگلی خبر
پاک جنوبی افریقا وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان

پاک جنوبی افریقا وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

US attacks Iran in retaliation for downing of Apache helicopter

اپاچی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ ،امریکا کے ایران پر حملے

10 جون , 2026
پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

9 جون , 2026
وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

9 جون , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

9 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔