بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بارش اور گرج چمک کا امکان، ژالہ باری کی بھی پیش گوئی

2 گھنٹے پہلے
A A
Rain and thunderstorms are expected in various districts of Khyber Pakhtunkhwa today; hailstorms are also forecast.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کر دی۔ بعض مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، کوہستان اور شانگلہ میں بارش متوقع ہے، جبکہ بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔

پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ اور چارسدہ سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بونیر، ملاکنڈ، باجوڑ، مہمند اور خیبر میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کویت کا برطانیہ سے فضائی دفاعی نظام خریدنے کا معاہدہ

محکمہ موسمیات کے مطابق کوہاٹ، ہنگو، کرم، اورکزئی، کرک، بنوں، لکی مروت، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان میں بھی بارش متوقع ہے۔

موضوعات : forecast.Pakhtunkhwarain and hailstorms
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس
اہم ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

10 اکتوبر , 2026
سعودی عرب کی خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی مذمت
پاکستان

سعودی عرب کی خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی مذمت

11 مئی , 2026
اگلی خبر
Chinese company plans to invest $10 million in Pakistan, interested in manufacturing electric vehicles

چینی کمپنی کا پاکستان میں ایک کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ،الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں دلچسپی

یہ بھی پڑھیں

A unified national resolve against terrorism is the guarantor of the country's peace and security Prime Minister.

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ قومی عزم ہی ملکی امن و سلامتی کا ضامن ہے،وزیراعظم

14 اکتوبر , 2026
Fakhar Zaman has become the first Pakistani to hit 100 sixes in T20s.

فخر زمان ٹی ٹونٹی میں 100چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

14 اکتوبر , 2026
Pakistan, Russia agree to increase cooperation against organized crime, drug trafficking and cybercrime

پاکستان اور روس کا منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
واشک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،  وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ اطمینان

واشک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،  وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ اطمینان

14 اکتوبر , 2026
Cases registered against former provincial minister and assembly member for not returning government vehicles in Buner

بونیر میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی کے خلاف مقدمات درج

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔