بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

1 دن پہلے
A A
عالمی منڈی میں خام تیل سستا
Share on Facebookwhatsapp

نیویاک(پاک ترک نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ کاروباری سیشن میں تقریباً دو ڈالر اضافے کے بعد تیل کی قیمتیں دوبارہ نیچے آ گئیں۔

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 61 سینٹ، یعنی صفر اعشاریہ 57 فیصد کمی کے بعد 106 ڈالر 4 سینٹ فی بیرل ہو گئی۔

امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت بھی 47 سینٹ، یعنی صفر اعشاریہ 5 فیصد کمی سے 93 ڈالر 27 سینٹ فی بیرل پر آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: شیر شاہ ٹرین حادثہ، وزیر ریلوے کا نوٹس، جاں بحق اور زخمی مسافروں کو معاوضہ دینے کا اعلان

اس سے قبل پیر کو برینٹ خام تیل کی قیمت 106 ڈالر 65 سینٹ فی بیرل پر بند ہوئی تھی، جو 15 ستمبر کے بعد بلند ترین سطح تھی۔

موضوعات : cheapercrude oilworld market
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan will import crude oil from Libya; a Turkish research vessel will arrive in Pakistan next month.
تازہ ترین

پاکستان، لیبیا سے خام تیل درآمد کرے گا، ترکیہ کا تحقیقی جہاز اگلے ماہ پاکستان پہنچے گا

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Boeing 737-800 replaced by the Max 8 lower fuel consumption, longer-range flights.

بوئنگ 737-800 کی جگہ میکس 8 کی انٹری، کم ایندھن خرچ، زیادہ فاصلے کی پرواز

یہ بھی پڑھیں

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

14 اکتوبر , 2026
The Judicial Commission has prepared the inquiry report on the Mir Raza case.

میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ جوڈیشل کمیشن نے مکمل کرلی،رپورٹ کل صبح10 بجے سندھ حکومت کو پیش کی جائے گی

14 اکتوبر , 2026
Joe Root tops Test rankings; Mohammad Abbas and Rachin Ravindra make gains.

ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ، محمد عباس اور راچن رویندرا کی ترقی

14 اکتوبر , 2026
We are fighting a war for Pakistan's survival against terrorism Khawaja Asif.

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

14 اکتوبر , 2026
https://ptnurdu.pk/latest-news-updates/mike-hesson-likely-to-be-interim-head-coach-for-test-series-against-sri-lanka/

بالاکوٹ میں دوسرے روز بھی بارش، بابوسر ٹاپ اور سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔