اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاکستان کی ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت، سعودی عرب سے بھرپور یکجہتی کا اظہار

4 گھنٹے پہلے
A A
پاکستان کی ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت، سعودی عرب سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان نے سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے تازہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ایک گھناؤنا دہشت گردانہ فعل اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ حملے میں جانی نقصان اور افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات پر پاکستان نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہے۔ ترجمان نے کہا کہ شہری آبادی اور اہم تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، عالمی برادری کو ایسے حملوں کی بلاامتیاز مذمت کرنی چاہیے اور حوثی ملیشیا کو فوری طور پر جارحانہ کارروائیاں بند کرنی چاہییں۔

پاکستان نے سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، سلامتی اور استحکام کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع، عوام کے تحفظ اور اہم تنصیبات کی سلامتی یقینی بنانے کے حق کی حمایت کرتا ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات : forighnoffiecpakistans arab attack
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان
اہم ترین 3

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Duty- and tax-free import scheme introduced to boost livestock and meat exports.
تازہ ترین

مویشی اور گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے ڈیوٹی اور ٹیکس فری درآمدی اسکیم متعارف

10 اکتوبر , 2026
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.
پاکستان

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issues a major directive to provide affordable flour and wheat to the public.
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

10 اکتوبر , 2026
پاکستان ڈیجیٹل خدمات فراہم کرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل، عالمی بینک کی رپورٹ
تازہ ترین

پاکستان ڈیجیٹل خدمات فراہم کرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل، عالمی بینک کی رپورٹ

10 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to create national strategy to prevent diabetes, emphasizes on increasing awareness among youth
تازہ ترین

وزیراعظم کی ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے قومی حکمتِ عملی بنانے کی ہدایت، نوجوانوں میں آگاہی بڑھانے پر زور

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan vs. Sri Lanka 2nd T20 today; Shaheen determined to win the series.

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

یہ بھی پڑھیں

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

11 اکتوبر , 2026
سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

11 اکتوبر , 2026
Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa every day; the situation has become intolerable—the time for a decision has arrived Prime Minister.

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔