اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیرداخلہ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Meeting between the Interior Minister and the Governor of Khyber Pakhtunkhwa concludes; indication that a statement will be issued soon.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ختم ہو گئی، گورنر ہاؤس کے ترجمان نے جلد اعلامیہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔

ملاقات میں خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم معاملات بھی زیر غور آئے۔

ملاقات میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، آئی جی پولیس اور آئی جی ایف سی بھی موجود تھے، ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان کی صورتِ حال اور دیگر اہم معاملات کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے گورنر ہاؤس کی جانب سے باقاعدہ بیان جاری کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: مذاکرات کے آخری مرحلے میں کے پی حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی

یاد رہے محسن نقوی نے واضح کیا کہ حکومت کسی بھی صورت 9 مئی جیسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے دے گی، لانگ مارچ شروع ہونے کے بعد مزید مذاکرات نہیں ہوں گے اور اگر لانگ مارچ شروع ہوا تو مذاکرات کا سلسلہ ختم سمجھا جائے گا۔

موضوعات : governerinteriorministerkhyberpkmohsinnaqvi
ShareSend

متعلقہ خبریں

The country's system is set to be reset, and things will improve Mohsin Naqvi.
اہم ترین

ملک کا نظام ری سیٹ ہونے والا ہے، معاملات میں بہتری آئے گی، محسن نقوی

3 اکتوبر , 2026
Emergency or Governor's Rule What is the difference between the two
تازہ ترین

ایمرجنسی یا گورنر راج؟ دونوں میں کیا فرق ہے؟

2 اکتوبر , 2026
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
Imposing Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa would not be an unconstitutional move, says Nayyar Bukhari.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ماورائے آئین اقدام نہیں ہو گا، نیئر بخاری

30 ستمبر , 2026
What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Sri Lankan ODI squad announced for tri-nation series in Pakistan

پاکستان میں ہونیوالی سہ ملکی سیریز کیلئے سری لنکن ون ڈے سکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ڈزنی اور جیمز کیمرون کو کامیابی، اوَتار کے سیکوئلز کے خلاف کاپی رائٹ مقدمہ خارج

ڈزنی اور جیمز کیمرون کو کامیابی، اوَتار کے سیکوئلز کے خلاف کاپی رائٹ مقدمہ خارج

4 اکتوبر , 2026
فرانس کا جنگی طیاروں کے ساتھ مصنوعی ذہانت والے ڈرون اڑانے کا منصوبہ

فرانس کا جنگی طیاروں کے ساتھ مصنوعی ذہانت والے ڈرون اڑانے کا منصوبہ

4 اکتوبر , 2026
Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
Sri Lankan ODI squad announced for tri-nation series in Pakistan

پاکستان میں ہونیوالی سہ ملکی سیریز کیلئے سری لنکن ون ڈے سکواڈ کا اعلان

4 اکتوبر , 2026
Meeting between the Interior Minister and the Governor of Khyber Pakhtunkhwa concludes; indication that a statement will be issued soon.

وزیرداخلہ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ

4 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔