بدھ , 2 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور، اگست میں ڈالر انڈیکس 0.9 فیصد گرگیا

1 دن پہلے
A A
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August.
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور ہوگیا، امریکی حکومت کی جانب سے سرکاری قرضوں کی بائی بیک پالیسی میں تیزی کے منصوبے نے ڈالر پر دباؤ بڑھا دیا۔بلومبرگ کے مطابق اگست میں بلومبرگ ڈالر اسپاٹ انڈیکس 0.9 فیصد کم ہوا، جبکہ جولائی میں بھی انڈیکس میں 1.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہانِ مملکت اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت

رپورٹ کے مطابق رواں سال کے 8 ماہ میں سے 5 ماہ ڈالر انڈیکس میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ ڈالر کی موجودہ گراوٹ فروری کے بعد سب سے طویل کمی کا سلسلہ ہے۔

موضوعات : augustdollareconomy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Remittances of $3.6 billion recorded in July.
تازہ ترین

جولائی میں ترسیلاتِ زر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر ریکارڈ

10 اگست , 2026
Kenya's goal to join the ranks of developed nations by 2060.
تازہ ترین

کینیا کا 2060تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا ہدف

24 جولائی , 2026
Further depreciation of the Turkish lira is likely
تازہ ترین

ترک لیرا کی قدر میں مزید کمی کا امکان

21 جولائی , 2026
State Bank of Pakistan's foreign exchange reserves decrease by $1.245 billion
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.245 ارب ڈالر کی کمی

17 جولائی , 2026
Major progress in Türkiye's policy to reduce reliance on the dollar.
تازہ ترین

ترکیہ کی ڈالر سے انحصار کم کرنے کی پالیسی میں بڑی پیش رفت

11 جولائی , 2026
The World Bank has approved a loan of $375.9 million for Pakistan.
تازہ ترین

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

10 جولائی , 2026
اگلی خبر
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

یہ بھی پڑھیں

Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Successful test of an advanced drone from a Black Hawk helicopter.

بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سے جدید ڈرون کا کامیاب تجربہ

2 ستمبر , 2026
Motorway Police introduce new system for traffic violation complaints.

موٹروے پولیس کا ٹریفک خلاف ورزیوں کی شکایت کے لیے نیا نظام متعارف

2 ستمبر , 2026
Second contempt petition filed in Supreme Court over meeting and treatment of PTI founder

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج کا معاملہ، توہینِ عدالت کی دوسری درخواست سپریم کورٹ میں دائر

2 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔