جمعہ , 28 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

2 گھنٹے پہلے
A A
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پنجاب اسمبلی نے صوبے میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن احسن رضا نے پیش کی۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ شدید ہوچکی ہے، ایک جانب عوام لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ایک طبقے کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جارہا ہے۔

وقفہ سوالات کے دوران محکمہ توانائی سے متعلق سوالات کے جوابات منصور اعظم نے دیے۔ جواب نہ ملنے پر اپوزیشن رکن بریگیڈیئر (ر) مشتاق احمد ناراض ہوگئے۔

بریگیڈیئر (ر) مشتاق احمد نے کہا کہ اگر میرے سوال کا جواب نہیں آنا تو پھر یہاں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے جواب دیا کہ محترم رکن نے ابھی سوال ہی نہیں کیا، سوال کرنے سے پہلے ہی ایوان سے جانے کی باتیں کررہے ہیں۔

اسپیکر نے مزید کہا کہ بریگیڈیئر صاحب میری طرف متوجہ ہوں، آپ کی ناراضگی بلاجواز ہے۔

اپوزیشن رکن سردار محمد علی نے طنزیہ جملہ کستے ہوئے کہا کہ انرجی والی گولیاں آگئی ہیں، سیکریٹری صاحب کو انرجی والی گولیاں کھلائیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بتایا کہ گجرات اور گوجرانوالہ ڈویژن سمیت پورے پنجاب میں محکمہ توانائی کی سولرائزیشن کی متعدد اسکیمیں جاری ہیں۔

بعد ازاں کورم پورا نہ ہونے کے باعث پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کو دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

موضوعات : lahorelightloadshadinloadshadingpunjab asembly
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore Action taken against illegal internet service provider, one person arrested
تازہ ترین

لاہور،غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

25 اگست , 2026
Punishment for past crimes cannot be given according to new law, Lahore High Court
تازہ ترین

ماضی کے جرم کی سزا نئے قانون کے مطابق نہیں دی جاسکتی، لاہور ہائیکورٹ

25 اگست , 2026
Lahore High Court's significant ruling against the disconnection of domestic electricity connections.
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے خلاف اہم فیصلہ

24 اگست , 2026
Major action by the Education Minister regarding alleged corruption worth Rs 6 billion in Punjab University Town III.
تازہ ترین

پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں 6 ارب روپے کی مبینہ کرپشن، وزیر تعلیم کا بڑا ایکشن

24 اگست , 2026
Nawaz Sharif visits various areas of Lahore, inspects development works.
تازہ ترین

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا معائنہ

21 اگست , 2026
Maryam Nawaz orders ensuring payments to 'Suthra Punjab' workers before the 5th of every month.
تازہ ترین

مریم نواز کا ستھرا پنجاب ورکرز کو ہر ماہ 5 تاریخ سے پہلے ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

20 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
حج آپریٹرز کو پیکجز فعال کرنے کے لیے 3 دن کی آخری مہلت

حج آپریٹرز کو پیکجز فعال کرنے کے لیے 3 دن کی آخری مہلت

28 اگست , 2026
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

28 اگست , 2026
نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ

28 اگست , 2026
گیس سبسڈی نظام ختم کرنے پر غور، تمام صارفین کے لیے ایک ہی قیمت مقرر کرنے کی تجویز

گیس سبسڈی نظام ختم کرنے پر غور، تمام صارفین کے لیے ایک ہی قیمت مقرر کرنے کی تجویز

28 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔