پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات،کاروباری شراکت دار کو شاملِ تفتیش کیے جانے کا امکان

2 مہینے پہلے
A A
Investigation into Mir Raza murder case in Karachi, business partner likely to be included in investigation
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں میر رضا کیس میں پولیس کی جانب سے مختلف زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ مبینہ آخری لمحات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لانے کا عندیہ بھی دیا گیا ۔ڈی آئی جی عامر فاروقی کے مطابق میر رضا کے مبینہ آخری لمحات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، تاہم تاحال ویڈیو جاری نہیں کی گئی۔میر رضا کے اہلخانہ کا سوال ہے کہ اگر پولیس کے پاس فوٹیج موجود تھی تو اسے اہلخانہ کے ساتھ کیوں شیئر نہیں کیا گیا؟

تفتیشی ذرائع کے مطابق پہلے پوسٹ مارٹم کرنے والے ایم ایل او ڈاکٹر اسامہ شیخ سے بھی تفتیش کی گئی جبکہ ان کا موبائل فون فارنزک کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

تفتیشی ٹیم نے پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید سے بھی مدد لی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سمعیہ سید نے میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹس میں استعمال ہونے والی طبی اصطلاحات پر تفتیشی ٹیم کو بریفنگ دی اور رپورٹس سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دیئے،

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی بیک ڈور یا منت ترلے سے نہیں، عوامی مینڈیٹ سے اقتدار میں آتی ہے: شرجیل میمن

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی رپورٹس میں استعمال کی گئی اصطلاحات کے باعث تحقیقاتی ٹیم کو مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب میر رضا کے کاروباری شراکت دار کو بھی شاملِ تفتیش کیے جانے کا امکان ہے۔میر رضا کی بہن نے دعویٰ کیا ہے کہ درخواست پر اہلخانہ کو سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی، تاہم انہیں بتائے بغیر سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔

میر رضا کی بہن کے مطابق گھر واپسی پر ایک مشکوک گاڑی ان کا پیچھا کرتی ہوئی آئی، تاہم والد نے دوسری گلی سے گاڑی نکال لی۔ ان کے بقول بالکنی میں کھڑی والدہ نے بھی مشکوک گاڑی کو ان کے پیچھے آتے دیکھا۔بہن کے مطابق گھر کے قریب پہنچنے پر دو گاڑیاں ان کا پیچھا کر رہی تھیں، تاہم والد کی جانب سے کال کرنے کے فوراً بعد پولیس موبائل موقع پر پہنچ گئی۔

موضوعات : ahadrazabusinesscasekarachi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Efforts to schedule the hearing for Bushra Bibi's sentence suspension plea at an early date.
تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کوششیں

8 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
29 people recovered from Civil Defense Authority compound in Karachi, committee formed to investigate
تازہ ترین

کراچی میں سول ڈیفنس اتھارٹی کمپاؤنڈ سے 29 افراد کی بازیابی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

7 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.
تازہ ترین

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

28 ستمبر , 2026
Verdict on the November 26 protest case against Aleema Khan deferred.
تازہ ترین

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ مؤخر

25 ستمبر , 2026
نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ
پاکستان

نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Ferrari car worth 11 billion rupees

11ارب روپے کی فراری گاڑی

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔