ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور میں تیز بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

3 مہینے پہلے
A A
Low-lying areas in Lahore were inundated by heavy rain.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور میں تیز بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے،کوٹ لکھپت، ماڈل ٹاؤن، بھاٹی گیٹ، اردو بازار، جی پی اوچوک مال روڈ اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ۔

بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثرہوئی۔ شیخوپورہ ،فیروز والا اور دیگر شہروں میں بھی جل تھل ایک۔۔ بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔

مری میں موسلا دھار بارش سے ندی نالے بپھر گئے،مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے۔

خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ۔ لنڈی کوتل میں بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ،گاڑی بھی ریلے میں بہہ گئی،تین افراد جاں بحق ہو گئے،ریسکیو اہلکاروں نے تینوں لاشیں نکال لیں ۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی ،لاہور میں رم جھم

بارش اور سیلابی ریلوں سے کاغان نالہ بھی بپھر گیا ،بالاکوٹ کاغان شاہراہ بند ہو گئی،کئی سیاح پھنس گئے، مردان کے علاقے رستم میں چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ،ماں اور بیٹی زخمی ہو گئی۔

موضوعات : lahorerain
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tri-nation cricket series Pakistan and England to face each other tomorrow at Gaddafi Stadium
تازہ ترین

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے

24 اکتوبر , 2026
Severe shortage of 20kg flour bags in Lahore; the reason has been revealed.
پاکستان

لاہور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی شدید قلت،وجہ سامنے آ گئی

23 اکتوبر , 2026
Lahore Motorcyclist assaults a girl riding a scooter.
تازہ ترین

لاہور ،موٹر سائیکل سوار کا سکوٹی پر سوار لڑکی پر تشدد

23 اکتوبر , 2026
Traffic accident in Defence, Lahore 3 youths killed, one critically injured.
تازہ ترین

لاہور ،ڈیفنس میں ٹریفک حادثہ ،3نوجوان جاں بحق ،ایک شدید زخمی

23 اکتوبر , 2026
Lahore Decision to register cases instead of challans for serious violations of traffic rules
تازہ ترین

لاہور، ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

22 اکتوبر , 2026
Elite Police vehicle meets with an accident on the Lahore-Sialkot Motorway; constable martyred, 5 personnel injured.
تازہ ترین

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ پولیس کی گاڑی کو حادثہ، کانسٹیبل شہید ، 5 اہلکار زخمی

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Government's austerity policy maintained

حکومت کی کفایت شعاری پالیسی برقرار

یہ بھی پڑھیں

Traffic accident in Haripur speeding vehicle collides with a truck, 5 people killed.

ہری پور میں ٹریفک حادثہ، تیز رفتار گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

24 اکتوبر , 2026
Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
PTI's first contact with the federation after the imposition of Governor's Rule, possibility of paving the way for the negotiation process

گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ، مذاکراتی عمل کی راہ ہموار ہونے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
Pakistan strongly condemns the terrorist attack in the Al-Karak region of Jordan.

پاکستان کی اردن کے علاقے الکرک میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

24 اکتوبر , 2026
Tri-nation cricket series Pakistan and England to face each other tomorrow at Gaddafi Stadium

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔