اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف تین جولائی کو ایران جائیں گے ۔شہبازشریف شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین میں شرکت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان ،ایران کے صدور کی ملاقات ، تعلقات اور امن کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
سینئر وفاقی وزراء اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے ،وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی،پاکستانی عوام کی طرف سے ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر اظہارِ تعزیت کریں گے












