پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب حکومت نے کچرا ٹیکس نافذ کردیا

8 مہینے پہلے
A A
پنجاب حکومت نے کچرا ٹیکس نافذ کردیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے ستھرا پنجاب اقدام کے تحت صوبے بھر میں کچرا ٹیکس نافذ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب نے کابینہ ڈویژن سے منظوری کے بعد ستھرا پنجاب (کلین پنجاب) اقدام کے تحت صوبے بھر میں نیا کچرا ٹیکس نافذ کر دیا ہے۔
ابتدائی طور پر لیوی کا اطلاق اعلیٰ درجے کے رہائشی اور تجارتی علاقوں پر کیا گیا ہے، لاہور میں وصولی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (LWMC) کی ریونیو اور آپریشنل ٹیموں کے ذریعے کی جائے گی۔
سکیم کے تحت، پانچ مرلہ کے شہری گھرانوں سے ماہانہ 300 روپے وصول کیے جائیں گے، جبکہ اسی سائز کے دیہی گھر 200 روپے ادا کریں گے۔ شہروں میں، 5 سے 10 مرلے کے گھر 500 روپے ادا کریں گے، جبکہ دیہی علاقوں میں 200 روپے ٹیکس نافذ کیا گیا ہے ۔
10 مرلہ سے ایک کنال تک کے مکانات کے لیے شہری علاقوں میں 1000 روپے اور دیہات میں 400 روپے ٹیکس مقرر کیا گیا ہے۔ دو سے چار کنال کے درمیان کی جائیدادوں پر دو ہزار روپے جبکہ چار کنال سے اوپر کے مکانات پر پانچ ہزار روپے وصول کیے جائیں گے۔ دیہی علاقوں میں دو کنال سے اوپر کے گھر 400 روپے ادا کریں گے۔

موضوعات : lahorelwmcpunjabpunjabcabnitsuthrapunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب میں 32 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر
تازہ ترین

پنجاب میں 32 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر

3 مئی , 2026
Who won the PSL in history
تازہ ترین

پی ایس ایل کی تاریخ کب کون جیتا؟

2 مئی , 2026
CTD conducts operations in several cities of Punjab, arrests 21 terrorists
تازہ ترین

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے کئی شہروں میں آپریشن ،21 دہشت گرد گرفتار

2 مئی , 2026
نہ قطار ،نہ انتظار ،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم
پاکستان

نہ قطار ،نہ انتظار ،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم

29 اپریل , 2026
Murder of 3 children in Lahore, accused to be presented in court today
تازہ ترین

لاہور میں 3بچوں کا قتل ،ملزمہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

29 اپریل , 2026
پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع
اہم ترین 3

پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع

26 اپریل , 2026
اگلی خبر
کرسٹینا رونالڈو انوکھے ریکارڈ کے مالک بن گئے

کرسٹینا رونالڈو انوکھے ریکارڈ کے مالک بن گئے

یہ بھی پڑھیں

Headaches can be life-threatening

آدھے سر کا درد جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

4 مئی , 2026
Crude oil prices stagnate in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں جمود کا شکار

4 مئی , 2026
چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

4 مئی , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

4 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔