پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

3 مہینے پہلے
A A
پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو (پاک ترک نیوز )انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
جاپان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ اعوان نے 2 گول کیے جبکہ حیدر عصام، محمد یحییٰ اور عدیم نے ایک ایک گول کیا۔
قومی ٹیم 5 جون جمعے کو سیمی فائنل کھیلے گی جس میں پاکستان کا مقابلہ جاپان یا بھارت کی ٹیم سے ہو گا۔سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کے مقابلے کا زیادہ امکان ہے۔

موضوعات : asia cuphokey team
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
نیتن یاہو سے غصے بھرے لہجے میں بات کی ، ٹرمپ

نیتن یاہو سے غصے بھرے لہجے میں بات کی ، ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

23 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In