پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجٹ سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے ،سہیل آفریدی

3 مہینے پہلے
A A
بجٹ سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے ،سہیل آفریدی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہناہےآئندہ مالی سال کا بجٹ آرہا ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا خیبرپختونخوا کی عوام نے بانی پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا ہے، ہم نے بجٹ تیار کیا ہے فائنل اپروول بانی پی ٹی آئی نے دینی ہے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معاملہ سنگین ہورہا ہے ۔خیبر پختونخوا کو بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کی سزا دی جارہی ہے۔پاکستان کی معیشت اور غریب عوام ترجیحی ہونی چاہیے

سہیل آفریدی نے کہا نالائق لوگوں کو اقتدار دیا گیا ہے ،جن کو فارن کی سپیلنگ نہیں آتی وہ فارن آفیئر کا وزیر ہے،موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی بڑھ گئی ہے۔یبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے، سہیل آفریدی

یہ لوگ ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں،ہم دس تاریخ کو اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کریں گے،میں خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ ہوں اور فیصلے کرنے میں بااختیار ہوں

موضوعات : cmp kpkptisohail afridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ

22 اگست , 2026
Eight members of the Pakistan Bar Council condemn the failure to transfer the PTI founder to Shifa Hospital.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل نہ کرنے پر پاکستان بار کونسل کے 8 ارکان کی مذمت

22 اگست , 2026
PTI founder transferred to hospital, contempt petition filed in Supreme Court
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر

22 اگست , 2026
اپوزیشن کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا فیصلہ،لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار
اہم ترین 3

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا فیصلہ،لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار

21 اگست , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister announces filing of contempt of court petition against the government.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان

21 اگست , 2026
Review petition filed in Federal Supreme Court over PTI founder's hospital transfer
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، وفاق کی سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر

21 اگست , 2026
اگلی خبر
پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

23 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔