بدھ , 6 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فتنہ الخوارج کی بربریت ،علماء کرام نشانے پر ،چارسدہ میں شیخ محمد ادریس شہید

15 گھنٹے پہلے
A A
The barbarity of the Khawarij, scholars are targeted, Sheikh Muhammad Idrees is martyred in Charsadda
Share on Facebookwhatsapp

چارسدہ (پاک ترک نیوز) فتنہ الخوارج کی بربریت، امن پسند علماکرام ایک بار پھرنشانے پر آ گئے ،سکیورٹی فورسزکامقابلہ کرنے میں ناکامی کے بعد فتنہ الخوارج معصوم شہریوں کونشانہ بنانے لگے۔
چارسدہ میں جید عالم دین شیخ محمد ادریس فائرنگ سے شہید ہو گئے ۔مولانا محمد ادریس کو مدرسے کی طرف جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: چارسدہ ،عالم دین شیخ محمد ادریس قاتلانہ حملےمیں جاں بحق


عوامی حلقوں کی طرف سے صوبائی حکومت کی ناکامی پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے ۔
ماہرین کے مطابق فتنہ الخوارج اپنے افغان طالبان اور ہندو آقاوں کے ایما پر سافٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنا رہے ہیں۔سکیورٹی ادارے فتنہ الخوارج کی ان مذموم کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

موضوعات : #charsadasheikhmuhammadadress
ShareSend

متعلقہ خبریں

Religious scholar Sheikh Muhammad Idrees killed in assassination attempt in Charsadda
تازہ ترین

چارسدہ ،عالم دین شیخ محمد ادریس قاتلانہ حملےمیں جاں بحق

5 مئی , 2026
اگلی خبر
3.5 million people unemployed in Punjab, decision to establish Employment Facilitation Centers

پنجاب میں 35لاکھ افراد بیروزگار ، ایمپلائمنٹ فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں گے تو دنیا خطرے میں پڑ جائے گی ،ٹرمپ

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں گے تو دنیا خطرے میں پڑ جائے گی ،ٹرمپ

5 مئی , 2026
اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل  بنیان مرصوص  کی مانند یکجا کھڑے ہیں،فیلڈ مارشل

اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل  بنیان مرصوص  کی مانند یکجا کھڑے ہیں،فیلڈ مارشل

5 مئی , 2026
ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول نہیں کر سکتا،امریکی وزیر جنگ

ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول نہیں کر سکتا،امریکی وزیر جنگ

5 مئی , 2026
فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

5 مئی , 2026
متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود جزوی بند

متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود جزوی بند

5 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔