پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی صدر کا آبنائے ہرمزکھولنے کا اعلان

9 گھنٹے پہلے
A A
امریکی صدر کا آبنائے ہرمزکھولنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

 واشنگٹن (پاک ترک نیوز )صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمزکھولنے کا اعلان کر دیا ، سوشل میڈیا پر  جاری پیغام میں کہاکہ  دنیا کےکچھ ممالک نے ہم سے اپنے جہاز  نکالنےکیلئے مدد مانگی، امریکا آج  صبح آبنائے ہرمز  میں پھنسے جہازوں کو  آزاد کرانے کی کوشش شروع کرے گا، ان ممالک کاکہنا ہےکہ جب تک ہرمز  نکلنےکےلیے محفوظ نہیں ہوجاتا وہاں سےجہاز واپس نہیں جائیں گے

امریکی صدر نے کہا  یہ ان ممالک کےجہاز  ہیں جو مشرق وسطیٰ میں حالیہ تنازع میں شامل نہیں، اپنے نمائندوں سے کہاکہ ان ممالک کو بتادیں کہ ان کے پھنسےجہاز اور عملےکو آبنائے ہرمز سےنکالنےکی بہترین کوشش کریں گے، ہرمزسے جہاز کی آزادانہ نقل وحرکت کا مقصد ان کمپنیوں  اور ممالک کو ریلیف دینا ہے جنہوں نےغلط کام نہیں کیا۔

ایران سے متعلق صدر ٹرمپ نے لکھا کہ میرے نمائندے ایران کے ساتھ بہت مثبت بات چیت کررہے ہیں اور ایران سے بات چیت کا یہ عمل سب  کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے۔

موضوعات : iraniranwaroilStrait of Hormuztrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے،ایرانی فوج
اہم ترین 2

امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے،ایرانی فوج

4 مئی , 2026
پاکستان اور ایران کا کشیدگی میں کمی اور سفارتی روابط مضبوط بنانے پراتفاق
اہم ترین 2

پاکستان اور ایران کا کشیدگی میں کمی اور سفارتی روابط مضبوط بنانے پراتفاق

4 مئی , 2026
ہرمز میں امریکی مداخلت   جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور ہو گی، ایران
اہم ترین 2

ہرمز میں امریکی مداخلت   جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور ہو گی، ایران

4 مئی , 2026
ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت میں مدد کیلئے امدادی منصوبہ آج شروع ہو گا،امریکی فوج
اہم ترین 2

ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت میں مدد کیلئے امدادی منصوبہ آج شروع ہو گا،امریکی فوج

4 مئی , 2026
Trump will have to choose between an impossible war or a bad deal, says Revolutionary Guard
تازہ ترین

ٹرمپ کو ناممکن جنگ یا خراب ڈیل میں کسی کا انتخاب کرنا ہو گا،پاسداران انقلاب

3 مئی , 2026
اہم ترین 3

سفارتکاری یا کشیدگی ،فیصلہ امریکا کے ہاتھ میں ہے  ،ایران

3 مئی , 2026
اگلی خبر
ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت میں مدد کیلئے امدادی منصوبہ آج شروع ہو گا،امریکی فوج

ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت میں مدد کیلئے امدادی منصوبہ آج شروع ہو گا،امریکی فوج

یہ بھی پڑھیں

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

4 مئی , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

4 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

4 مئی , 2026
French President We will not be part of any operation to use force in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمزمیں طاقت کے استعمال کے آپریشن کا حصہ نہیں بنیں گے ، فرانسیسی صدر

4 مئی , 2026
How powerful is the passport of which country

کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقتور؟

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In