پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

طالبان رجیم کے خلاف افغانستان میں مزاحمتی آوازیں بلند

2 دن پہلے
A A
Voices of resistance rise in Afghanistan against the Taliban regime
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) طالبان رجیم کے خلاف افغانستان میں مزاحمتی آوازیں بلند،افغان شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے مدد مانگ لی۔
کابل سے افغان شہری کی پاکستانی عسکری قیادت سے غیرمعمولی اپیل پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ویڈیو پیغام میں افغان شہری نے کہا پاکستانی عسکری قیادت ہمیں افغان طالبان رجیم کے دلالوں سے آزادی دلوائے، کابل پر پاکستانی جھنڈا لہرائے۔ہم چاہتے ہیں کہ کابل شہر پاکستان کا حصہ بن جائے۔
ان شاءاللہ افغان عوام جلد طالبان رجیم کے جبر سے نجات حاصل کر لیں گے، ماہرین کے مطابق افغان طالبان رجیم جبر، سخت گیر مذہبی تشریحات اور سیاسی اجارہ داری کے باعث افغانستان کو مزید تنہائی اور عدم استحکام کی طرف دھکیل رہی ہے۔افغان طالبان کی آمرانہ طرزِ حکمرانی اور طاقت کے بل پر اقتدار برقرار رکھنے کی کوششیں افغان عوام میں مزاحمتی جذبات کو مزید ہوا دے رہی ہیں۔

موضوعات : #talibanasimmunirfieldmarshal
ShareSend

متعلقہ خبریں

The whole world recognizes Pakistan, Rana Sanaullah
تازہ ترین

پوری دنیا پاکستان کی معترف ہے،رانا ثناء اللہ

2 مئی , 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف
اہم ترین 3

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف

29 اپریل , 2026
Afghan Taliban, Fatna al-Khawarij aggression, Pakistan Army's befitting response
تازہ ترین

افغان طالبان ،فتنہ الخوارج کی جارحیت ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

28 اپریل , 2026
ایرانی وزیر خارجہ کی 24گھنٹوں میں فیلڈ مارشل سے دوسری ملاقات
اہم ترین 2

ایرانی وزیر خارجہ کی 24گھنٹوں میں فیلڈ مارشل سے دوسری ملاقات

26 اپریل , 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہترین شخصیات ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہترین شخصیات ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اپریل , 2026
Iranian Foreign Minister meets Field Marshal
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات

25 اپریل , 2026
اگلی خبر
Who won the PSL in history

پی ایس ایل کی تاریخ کب کون جیتا؟

یہ بھی پڑھیں

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

4 مئی , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

4 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

4 مئی , 2026
French President We will not be part of any operation to use force in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمزمیں طاقت کے استعمال کے آپریشن کا حصہ نہیں بنیں گے ، فرانسیسی صدر

4 مئی , 2026
How powerful is the passport of which country

کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقتور؟

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔