جمعہ , 1 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ،وزیراعظم

5 گھنٹے پہلے
A A
Will continue the war against terrorism, says Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی پاکستان میں در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مہمند اور شمالی وزیرِ ستان میں خارجیوں کی افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنانے اور 13 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا دہشت گردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔افواج پاکستان کا ہر جوان وطن عزیز کی حفاظت کیلئے دن رات مصروف عمل ہے۔ارض وطن کی حفاظت کے غیر متزلزل عزم میں مجھ سمیت پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

موضوعات : #shahbazsharifislamabadsecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Let's pledge to protect the rights of workers, says Prime Minister
تازہ ترین

آیئے عہد کریں ،مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرینگے ،وزیراعظم

1 مئی , 2026
Request to stop CDA operation in Bari Imam rejected
تازہ ترین

بری امام میں سی ڈی اے آپریشن رکوانے کی استدعا مسترد

30 اپریل , 2026
Federal ministers meet with Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف سے وفاقی وزراء کی ملاقاتیں

29 اپریل , 2026
Meeting chaired by Interior Minister to review projects in Islamabad
اہم ترین 2

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ،اسلام آباد میں منصوبوں کا جائزہ

29 اپریل , 2026
Irrefutable evidence of Indian state terrorism in Pakistan on display
اہم ترین 2

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر

29 اپریل , 2026
New Zealand Prime Minister's telephone call to Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف سے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

28 اپریل , 2026
اگلی خبر
Infiltration attempt on Pak-Afghan border foiled, 13 Khawarij killed

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام ،13خوارج ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Sixth attempt to limit Trump's war powers fails

جنگ سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی چھٹی کوشش ناکام

1 مئی , 2026
Many countries are ready for mediation, but only Pakistan is the official mediator, Iran says

ثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ، لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے،ایران

1 مئی , 2026
The Iran war is over, claims the Trump administration

ایران جنگ ختم ہو چکی ،ٹرمپ انتظامیہ کا دعویٰ

1 مئی , 2026
The company that leased One Consensual Avenue broke the rules, Talal Chaudhry

ون کاسنٹیٹیو شنل ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے،طلال چودھری

1 مئی , 2026
Digital way to get subsidy for motorcyclists

موٹر سائیکل سواروں کیلئے سبسڈی حاصل کرنےکا ڈیجیٹل طریقہ

1 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔