جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع

6 مہینے پہلے
A A
Judicial Commission meeting begins under the chairmanship of the Chief Justice
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہو گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کے دیگر ہائی کورٹس میں ممکنہ تبادلوں پر غور کیا جا رہاہے ،جسٹس بابر ستار کی پشاور،جسٹس محسن اختر کیانی کی لاہور ،جسٹس ثمن رفت اور جسٹس خادم سومرو کی سندھ ہائیکورٹ میں ٹرانسفر متوقع ہے۔
جسٹس ارباب محمد طاہر کو بلوچستان ٹرانسفر کیاجانے کا امکان ہے ، 27ویں آئینی ترمیم کے بعد ہائی کورٹ کے ججز کے تبادلے کا اختیار جوڈیشل کمیشن کو حاصل ہے۔

موضوعات : chiefjusticssupremecourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Justice Muneeb Akhtar has taken the oath as Acting Chief Justice of the Supreme Court.
تازہ ترین

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا

15 اکتوبر , 2026
نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ
پاکستان

نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

22 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اہم ترین 3

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
پاکستان

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
Supreme Court orders transfer of PTI founder's hospital transfer case to Federal Constitutional Court
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم

15 ستمبر , 2026
گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار
پاکستان

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

27 اگست , 2026
اگلی خبر
Afghan Taliban, Fatna al-Khawarij aggression, Pakistan Army's befitting response

افغان طالبان ،فتنہ الخوارج کی جارحیت ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

یہ بھی پڑھیں

Canada’s plan to grant permanent residency to 1.14 million immigrants from 2026 to 2028

کینیڈا کا 2026 سے 2028 تک 11 لاکھ 40 ہزار تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کا منصوبہ

15 اکتوبر , 2026
France decides to proceed solo with the development of a sixth-generation combat aircraft; the Rafale F5 has emerged as a key pillar of its nuclear deterrent.

فرانس کا چھٹی نسل کے جنگی طیارے کی تیاری اکیلے آگے بڑھانے کا فیصلہ، رافیل ایف فائیو جوہری دفاع کا اہم سہارا بن گیا

15 اکتوبر , 2026
Preparations for NASA's Artemis III moon mission accelerate, rocket boosters and four engines installed

ناسا کے چاند مشن آرٹیمس تھری کی تیاریاں تیز، راکٹ کے بوسٹرز اور چار انجن نصب

15 اکتوبر , 2026
Meeting of the Evacuee Trust Property Board regarding preparations for the 557th birth anniversary of the founder, Baba Guru Nanak.

بابا گورو نانک کے 557ویں جنم دن کی تیاریوں کے سلسلے میں متروکہ وقف املاک کا اجلاس

15 اکتوبر , 2026
Three-day holiday likely in November, waves of students and government employees

نومبر میں مسلسل تین روزہ تعطیلات ، طلبہ اور سرکاری ملازمین کی موجیں

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔