بدھ , 26 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر پاکستان کے  حملے کا دعویٰ مسترد

4 مہینے پہلے
A A
افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر پاکستان کے  حملے کا دعویٰ مسترد
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان میڈیا کا یونیورسٹی پہ جیٹ حملے کا دعوی مسترد کر دیا،وزارت اطلاعات کے مطابق طلوع نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے 27 اپریل 2026 کو افغانستان کے صوبہ کنڑ میں میزائل/جیٹ حملے کیے

وزارت اطلاعات کے مطابق دعویٰ کیا گیا کہ سید جمال الدین افغان یونیورسٹی اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوئے، یہ بیان نجیب اللہ حنیف کے مطابق بتایا گیا،

وزارت اطلاعات نے کہا افغان میڈیا کا یہ دعویٰ سراسر جھوٹ ہے، یہ جعلی دعویٰ ہمدردی حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے تاکہ افغان طالبان کی جانب سے فتنہ الخوارج کی حمایت کو چھپایا جا سکے،

پاکستان کی کارروائیاں درست اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر ہوتی ہیں، وزارت اطلاعات

سید جمال الدین افغان یونیورسٹی پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا۔ یہ دعوے بے بنیاد اور جھوٹے ہیں، یہ ایک پرانا طریقہ کار ہے جس کے تحت افغان میڈیا دہشت گرد گروہوں اور پراکسیز جیسے فتنہ الخوارج کی حمایت کو چھپانے کے لیے جعلی خبریں پھیلاتا ہے،

یہ جعلی دعوے بعد میں بھارتی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے، وزارت اطلاعات

موضوعات : AFGHANISTApakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل سے برطانیہ کا سرکاری دورہ کرینگے
اہم ترین 2

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل سے برطانیہ کا سرکاری دورہ کرینگے

23 اگست , 2026
پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست
تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

21 اگست , 2026
امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج
اہم ترین

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

19 اگست , 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان
تازہ ترین

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان

19 اگست , 2026
Hockey World Cup Traditional rivals Pakistan and India to face off today.
تازہ ترین

ہاکی ورلڈکپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Indian media's toxic narrative against Pakistan exposed

بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف زہریلا بیانیہ بے نقاب

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں،وزیراعظم

سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں،وزیراعظم

25 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی سے نورین نیازی کی ملاقات

بانی پی ٹی آئی سے نورین نیازی کی ملاقات

25 اگست , 2026
ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ انتہائی مثبت قرار دے دیا

ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ انتہائی مثبت قرار دے دیا

25 اگست , 2026
بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس

بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس

25 اگست , 2026
10روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ

10روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ

25 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In