پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد کےمختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ آپریشن

4 مہینے پہلے
A A
اسلام آباد کےمختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ آپریشن
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر  اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہے ،آئی جی اسلام آباد نے ضلع بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز کے احکامات جاری کیے

تھانہ کورال،تھانہ رمنا،تھانہ سنگجانی ،تھانہ مارگلہ ،تھانہ کھنہ، تھانہ انڈسٹریل ایریا، تھانہ بھارہ کہو، تھانہ گولڑہ اور تھانہ ہمک کے علاقوں میں سرچ آپریشنز کئے گئے

سرچ آپریشنز زونل ایس پیز کی زیر نگرانی کیے گئے۔سرچ آپریشنز میں لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔سرچ آپریشن کے دوران 867 افراد اور 464 گھرانوں کو چیک کیا گیا۔سر چ آپریشنز کے دوران 35 ہوٹلز اور 86 دکانوں کو چیک کیا گیا، 373 موٹر سائیکلوں اور 125 گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔24 مشکوک افراد اور 27 موٹرسائیکلوں کو مزید جانچ پڑتال کے لیے متعلقہ تھانوں میں منتقل کیا گیا

اسلام آباد پولیس  کے مطابق تمام پٹرولنگ یونٹس اور خصوصی سکواڈ شہر بھر میں گشت کر رہے ہیں،سینئر افسران فیلڈ میں موجود ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں،شہری چیکنگ کے دوران پولیس سے تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع دیں

موضوعات : islamabadplicepoliceraid
ShareSend

متعلقہ خبریں

Over 84,500 complaints against Punjab Police in 7 months.
پاکستان

پنجاب پولیس کے خلاف 7ماہ میں 84ہزار 50سو سے زائد شکایات

21 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں شروع
اہم ترین 2

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں شروع

18 اگست , 2026
Significant progress regarding the appointment of the Chief Election Commissioner and two members; government decides to give a response to the opposition by August 19.
تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تعیناتی پر اہم پیش رفت، حکومت کا اپوزیشن کو 19 اگست تک جواب دینے کا فیصلہ

18 اگست , 2026
What will be the amount of Diyat (blood money) in a murder case, and how will it be determined Supreme Court reserves its verdict on the crucial matter.
تازہ ترین

قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کتنی ہوگی؟ تعین کیسے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ میں اہم فیصلہ محفوظ

17 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif expresses gratitude to Trump for supporting the Makkah defense agreement.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

17 اگست , 2026
Decision to modernize Ministry of Interior agencies.
اہم ترین 2

وزارت داخلہ کے اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ

17 اگست , 2026
اگلی خبر
پاکپتن ، خاتون ٹیچر کے قتل کیس کا ملزم کانسٹیبل پولیس حراست میں ہلاک

پاکپتن ، خاتون ٹیچر کے قتل کیس کا ملزم کانسٹیبل پولیس حراست میں ہلاک

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

23 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔