بدھ , 29 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں امن کی امید،امریکا اور ایران کے مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

3 ہفتے پہلے
A A
Hope for peace in the Middle East, US-Iran talks to be held in Islamabad today
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )مشرق وسطی میں امن کی امید ، امریکا اور ایران کے مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے، امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے،، ٹرمپ کے مشیر سٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر امریکی وفد کا حصہ ہوں گے،، ایران کی طرف سے وزیرخارجہ عباس عراقچی اور سپیکر باقر قالیباف نمائندگی کریں گے،، دونوں ممالک کے وفود آج پاکستان پہنچیں گے،، امریکی وفد کا سپورٹنگ سٹاف اور سکیورٹی عملہ اسلام آباد میں موجود،، امریکی اور ایرانی وفود کی وزیراعظم شہبازشریف اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوں گی

موضوعات : #middleeastiranislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون
اہم ترین

ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

29 اپریل , 2026
Oil prices to be re-determined on Friday, says PM
تازہ ترین

جمعہ کو تیل کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کرنا ہے ،وزیراعظم

29 اپریل , 2026
Meeting chaired by Interior Minister to review projects in Islamabad
اہم ترین 2

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ،اسلام آباد میں منصوبوں کا جائزہ

29 اپریل , 2026
Irrefutable evidence of Indian state terrorism in Pakistan on display
اہم ترین 2

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر

29 اپریل , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایرانی تجاویز منظور نہ کرنے کا اشارہ
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایرانی تجاویز منظور نہ کرنے کا اشارہ

28 اپریل , 2026
New Zealand Prime Minister's telephone call to Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف سے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

28 اپریل , 2026
اگلی خبر
Iran announces it will not accept sanctions on its uranium enrichment program

ایران کا یورینیم افزودگی پروگرام پر پابندی قبول نہ کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے گرانے پر چینی جہازوں کی فروخت میں اضافہ

پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے گرانے پر چینی جہازوں کی فروخت میں اضافہ

29 اپریل , 2026
ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

29 اپریل , 2026
ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

29 اپریل , 2026
نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

29 اپریل , 2026
Sea water will now become drinking water, Jordan's new feat

سمندر کا پانی اب بنے گا پینے کا پانی،اردن کا نیا کارنامہ

29 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔