جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرنے کا حکم

7 مہینے پہلے
A A
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرنے کا حکم
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے ،سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی ،عدالت نے کیس کی مزید سماعت 9 اپریل تک ملتوی کردی،سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

موضوعات : COURTORDERptiSUHAILAFRIDI
ShareSend

متعلقہ خبریں

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی
اہم ترین 2

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

13 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت
اہم ترین 2

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

13 اکتوبر , 2026
فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ
اہم ترین 3

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

13 اکتوبر , 2026
Governor's rule rejected in Khyber Pakhtunkhwa, announces to go to every forum against the measures of October 11
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج مسترد،11اکتوبرکے اقدامات کیخلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
Emergency and Governor's Rule are an attack on democracy Shaukat Yousafzai.
تازہ ترین

ایمرجنسی اور گورنر راج جمہوریت پر حملہ ہے ، شوکت یوسف زئی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
برطانیہ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

برطانیہ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

یہ بھی پڑھیں

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق

14 اکتوبر , 2026
مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کو کنٹرول کر رہےتھے،رانا ثںااللہ

مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کو کنٹرول کر رہےتھے،رانا ثںااللہ

14 اکتوبر , 2026
پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

14 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In